اسرائیل اور امریکہ کے لیے ایک بہت بڑا سیاسی جھٹکا سامنے آ گیا ہے!
اسپین کے وزیرِاعظم Pedro Sánchez نے باضابطہ طور پر فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس میں مشرقی یروشلم کو دارالحکومت قرار دیا گیا ہے۔
یہ اقدام یورپی سیاست میں نہ صرف فلسطین کے حق میں مضبوط پیغام ہے بلکہ دو ریاستی حل کے لیے عالمی سطح پر دباؤ کو بھی بڑھا سکتا ہے، جس سے امریکہ اور اسرائیل کی پالیسیوں کو چیلنج مل رہا ہے۔
یہ ویڈیو مجھے سوشل میڈیا پر کافی سال پہلے ملی تھی اور یہ ویڈیو مجھے اتنی پیاری لگی کہ آج بھی میرے پاس محفوظ ہے:/-🇵🇰
پتا نہیں یہ بیٹیاں پنجاب سے ہیں ،خیبرپختونخوا سے ہیں،سندھ سے ہیں،بلوچستان سے ہیں ،آزاد کشمیر سے ہیں یا گلگت بلتستان سے مگر یہ پاکستان کی بیٹیاں ہیں 💚🇵🇰
ہمیں فخر ہے ان پر کیوں کہ یہ ہزاروں ماہ دو رنگی لانگوؤں سے کہیں زیادہ قابلِ محبت اور قابلِ فخر ہیں :/-💚🫡
23 مارچ یومِ پاکستان 💚🇵🇰
پاکستان زندہ پاد :/-💚🇵🇰🫡
ماں باپ سے پیار کرنے والے ایک بار ضرور سنیں۔....
اگر ہم بھی عربی زبان سمجھ کر نماز اور قرآن پاک پڑھیں تو شاید ہمارا بھی یہی حال ہو ۔
ضرور دیکھیے اور سنیے ۔👇
تو کیا پاکستانی بھکاری حکومت، عاصم منیر، جنرل رانی اور شوباز کی قیادت میں یہ سمجھ بیٹھے کہ وہ اپنے خاندانوں کو عوامی خرچے پر عمرہ کروانے کے ساتھ ساتھ سعودی عرب سے مزید قرضوں کی بھیک بھی حاصل کرسکتے ہیں؟ خاص طور پر اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے کہ سعودی عرب پاکستانی بھیک مانگنے والے گروہوں کے خلاف سخت کارروائی کر رہا ہے جو عمرہ کرنے والوں کو پریشان کرتے ہیں؟