السلامُ علیکم و رحمۃ اللّٰہ 🤝
امام ابن الوزیر الیمانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں
جو اللہ کیلیے مخلص ہو وہ تنقید سے گھبراتا نہیں ہے ، نہ اسے » اپنی بات کے غلط ثابت ہونے پر کوفت ہوتی ہے، بلکہ وہ حق . « کے سامنے سر جھکا دیتا ہے ، اور نصیحت قبول کر لیتا ہے
[ العواصم والقواصم : ۱ / ۲۲۴ ]
صبح بخیر 🌄
#บอลไทย
#CSKvGT
تحریک انصاف 🎉
آج ہمارے کارکنان کی ضمانت ہونے کی خوشی میں 10 لوگوں کو پرموٹ کروں گا جلدی سے اپنا نام مینشن کریں میں یہ نہیں دیکھتا کوئی چھوٹا یوزر ہے یا بڑا