ففتھ جنریشن وار کا نام تو سنا ہوگا ، اس کی مختصر سی تعریف یہ ہے کہ جدید دنیا میں دشمن کے ذہن سے کھیل کر ذہنی طور پر اسے پسپا کرنا جسے "فکری انتشار" کہتے ہیں اور اس مقصد کے لیے دشمن میں سے ہی لوگ چن کر اپنے ہی دشمنوں کے خلاف استعمال کیے جاتے ہیں۔
https://t.co/r9xj7TX2oM
یہاں ایک اہم پہلو پاکستان کا کردار بھی ہے، جو ایک ثالث (Mediator) کے طور پر ابھرتا دکھائی دے رہا ہے۔ اگرچہ یہ کردار ابھی ابتدائی نوعیت کا ہے، مگر اس کی موجودگی خود اس بات کی علامت ہے کہ فریقین مکمل تصادم کے بجائے مکالمے کو ترجیح دے رہے ہیں۔
#peacetalks
@khalidmabbasi@adnanwk نطق عربی کا مصدر ہے جس کے معنی بولنا ۔
حیوان جاندار کو کہتے ہیں اس رو سے مناطقہ نے انسان کی تعریف حیوان ناطق کے طور پر کی ہے۔کیوکہ انسان وہ جاندار ہے جو بولتا ہے۔
منطق کی اصطلاح میں بعض یعنی جز بول کر کل مراد لی جاسکتی ہے۔
Pakistan Airports Authority (PAA) clarifies that reports circulating about the closure of Islamabad’s airspace are baseless. Flight operations at Islamabad International Airport are continuing without interruption and all flights are operating according to schedule.
نون لیگ اور پیپلز پارٹی کی لیڈرشپ نے چھبسویں اور ستائیسویں ترمیم کے ذریعے عدلیہ ، سیاست اور جمہوریت کا خاتمہ نہیں کیا خود اپنے Death Warrants بھی سائن کیے ہیں، تین سال میں پاکستان کی سیاست میں دونوں جماعتیں اور ان کی لیڈرشپ مکمل طور پر باہر ہو جائیگی، ان جماعتوں نے اس شاخ کو ہی کاٹ ڈال ہے جس پر وہ بیٹھے تھے کوئ احمق ہی ایسا کر سکتا تھا جو ان جماعتوں نے کیا، اب ملک میں صرف دو Choices ہیں یا تو عمران خان بہت بڑی طاقت بن کر آ جائیں گے یا ملک مکمل طور پر غیر جمہوری اور شخصی حکومت میں چلا جائیگا، دونوں صورتوں میں ان جماعتوں کا کردار ختم ہو جائیگا،ان آئینی ترامیم نے آٹھویں ترمیم کے خاتمے سے جو بیلنس قائم ہوا تھا اسے بلا کر رکھ دیا ہے، Hybrid نظام اب نہین چل سکتا۔
@MAbdullahGul یقینا مولانا کی نیت پہ کوئی شک نہیں ، مولانا نے بیٹی سمجھ کر ساتھ بٹھایا ہے لیکن پھر بھی علماء کو احتیاط کرنی چاہئے ۔ ان کے منصب کے شایانِ شان نہیں
@JUI_MRD لیگی سوشل میڈیا اور یوٹیوب کے عمران ریاضوں اور صدیق جانوں ۔ کچھ شرم ہوتی ہے ، کچھ حیا ہوتی ہے ۔ بغضِ مولانا میں تبلیغی جماعت اور مدرسے و مدارس کو بھی نہیں چھوڑا ۔ شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار نہ بنا کریں
@ImRakiti_ بغضِ مولانا میں لیگییوں نے تبلیغی جماعت کو بھی نہیں چھوڑا ۔ لیگیوں کے عمران ریاضوں ، صدیق جانوں نے پی ٹی آئی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ لیگی سوشل میڈیا ایک نیا فتنہ بنتا جارہا ہے ۔ سیکولرز اور لامذہب بھی لیگی فتنے کے آگے پانی بھرتے ہیں