وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی اسمبلی فلور پر عارف خٹک کی تعریف،
عارف خٹک کو عمران خان کے ساتھ دل و جان سے ڈیوٹی کرنے پر وزیراعلیٰ کی جانب سے خراج تحسین،
عارف خٹک کا عمران خان زندہ باد کے نعرے
چوٹی زیریں قبرستان میں یہ ہر دوسرے دن کون لوگ سجاوٹ کرجاتے ہیں قبروں پر سجاوٹیں پٹکے،رنگ برنگ کپڑے،کون لوگ آتے ہیں کب کر جاتے ہیں؟چوٹی زیریں کے لوگوں کو نظر رکھنی چاہیے یہ نا ہو آنے والے دنوں میں یہاں درباری،بھنگئی اور چرسی ملنگ بابے اپنا ٹھکانہ بنانے لگیں اور شرک شروع ہو جائے
شہباز شریف نے 3سو کروڑر سےزائد رقم خرچ کرکے بیرونی دورے کیئے واپسی پر کیا لائے کوئی علم نہیں ! ساتھ میں FBRنے عوام کے چھینے گئے ٹیکس کی مد میں 1010 ہونڈا سٹی گاڑیاں خریدی ہیں۔ تو اب عوام نئے بجٹ کیلئے تیار ہوجائے۔ تنخوادار طبقہ کیلئے م��کن ہےکہ کوئی ریلف ملے۔
#Budget2026
وفاقی منسٹر سردار اویس لغاری کے حلقے چوٹی زیرین میں ابوبکر نامی شخص دروازہ بند کرکے اپنی ماں پر تشدد کررہا ہے،وزیر اعلی مریم@MaryamNSharif نواز سے گزارش ہے اس پر نوٹس لیں،شکریہ
میاں صاحب کو خیبرپختونخوا کا درد کھائے جا رہا ہے کیونکہ وہاں پی ٹی آئی کی حکومت ہے لیکن پچھلے 18 سال سے کراچی میں زرداری کی حکومت ہے جو پہلے ایک دوسرے کے پیٹ پھاڑ کر پیسے نکالنے اور سڑکوں پر گھسیٹنے کی باتیں کرکے عوام کو بیوقوف بناتے تھے اب میاں صاحب نے چوں تک نہیں کی۔۔
ایران کے ساتھ ڈیل ہوگئی تو اسلام آباد جاؤں گا،ایران سے معاہدے کے بہت قریب ہیں، اسی ہفتے کے آخرمیں مذاکرات ہوسکتے ہیں،صدرٹرمپ ،ایک بار پھر وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف،کہا دونوں بہت زبردست شخصیات ہیں،پاکستان نے مذاکرات میں زبردست کرداراداکیا