Karachi City Council Hall hosted a seminar on polio booster doses and routine immunisation, with Mayor @murtazawahab1 in attendance. He emphasised the importance of preventive vaccinations and urged parents to ensure their children are fully immunised. #PolioFreePakistan #Immunisation
Khipro:
Birthday of Adi Faryal Talpur was celebrated at Khipro after meeting of PPP dist sanghar led by dist President Ali Hassan Hingorjo.
senator Quratulain Mari, @JavedNLaghari Ex MNA Naveed Dero & PPP officials attended the meeting regarding UC level reorganisation.
میرے بھائی حق دو کراچی کا نعرہ لگانے والی جماعتِ اسلامی کو کراچی کے 9 ٹاؤنز کی مد میں سالانہ تقریباً 11.7 ارب روپے ملے، جبکہ دیگر فنڈز ملا کر یہ رقم مزید بڑھ جاتی ہے۔ ان ٹاؤنز میں ہزاروں ملازمین بھی کام کر رہے ہیں۔
سوال یہ ہے کہ ان اربوں روپے سے شہر میں کتنے بڑے منصوبے، سڑکیں، ہسپتال، ڈسپنسریاں اور پارکس بنائے گئے؟ کیا عوام کو اس کا واضح حساب دیا جائے گا؟
#jamateislamikarachi #Karachi
Chinese experts visited our liver transplant unit under the Sindh Government, praising its advanced facilities, strict international standards, and professional medical teams calling it comparable to leading global centers.
#SindhGovt#PPP
میرے بھائی کا چینل 🤣
جس چینل کے عہدیدار کی اہلیہ کا ٹرانسفر ہوتے ہی اس نے صحافت کے نام پر کھلی پروپیگنڈا مہم شروع کر دی۔ شاہرہ بھٹو کی پرانی ویڈیو کو سیاق و سباق سے ہٹا کر چلانا اس بات کا ثبوت ہے کہ کچھ عناصر ذاتی مفادات کے لیے صحافت کو بدنام کرنے سے بھی گریز نہیں کرتے۔ یہ رویہ نہ صرف غیر پیشہ ورانہ ہے بلکہ عوام کو گمراہ کرنے کی ایک سوچے سمجھے منصوبے کا حصہ لگتا ہے۔
@ZarayeNews@wajih_sani میرے بھائی ریپوسٹ کرنے سے پہلے حقیقت تو معلوم کر لیتے۔
ناگن چورنگی سروس روڈ پر جھوٹے پروپیگنڈے کی حقیقت سامنے آگئی۔
حقائق کو مسخ کر کے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش ناکام۔
سچ ہمیشہ سامنے آتا ہے ذمہ داران کو جواب دینا ہوگا۔ #NaganChorangi#TruthMatters
There was a time when Pakistan faced global isolation
but today, it stands redefined through peace, effective diplomacy, and renewed international trust.
@BBhuttoZardari has emerged as a strong voice on the global stage, presenting Pakistan’s stance with clarity and confidence as Foreign Minister. From exiting the FATF grey list to promoting dialogue and peace, Pakistan has shown that true strength lies not in conflict, but in narrative, strategy, and cooperation.
This is a transforming Pakistan rising, resilient, and playing a constructive role in the world.
ترقی کا سفر جاری
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری وژن کے مطابق مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب نے 30 سال بعد لانڈھی اسپورٹس کمپلیکس دوبارہ بحال کر دیا
یہ بحالی اس بات کا ثبوت ہے کہ پیپلز پارٹی عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے۔
کراچی کے نوجوانوں کو بہتر سہولیات فراہم کرنا ہمارا عزم ہے
#PPP#Karachi #Development
@murtazawahab1
سی پیک کو صرف سڑکوں اور سرمایہ کاری کا منصوبہ سمجھنا بڑی غلطی ہے۔ میری نظر میں یہ ریاست سازی کا منصوبہ بھی ہو سکتا تھا۔
اصل راہداری Gilgit-Baltistan سے شروع ہو کر Khyber Pakhtunkhwa، سابق فاٹا، Balochistan سے گزرتی ہوئی Gwadar Port تک جاتی ہے۔ یہی وہ جغرافیائی ریڑھ کی ہڈی ہے جسے اکثر صرف تجارتی منصوبہ سمجھ کر محدود کر دیا جاتا ہے۔
پنجاب، سندھ اور کراچی کی سمت پہلے بھی بنیادی ڈھانچہ موجود تھا۔ اگر اس کے ساتھ مغربی راہداری پوری قوت سے کھڑی ہو جاتی تو پاکستان کے دو بڑے شمال-جنوبی راستے وجود میں آتے۔ ایک دلچسپ نکتہ یہ ہے کہ پاکستان سرسری طور پر تقریباً چار سو کلومیٹر چوڑا اور دو ہزار کلومیٹر لمبا ملک ہے۔ دو مضبوط مرکزی راہداریوں کے بعد درمیانی فاصلے سکڑ جاتے، دور افتادہ علاقے مرکز سے زیادہ قریب آ جاتے، اور ریاستی عملداری آسان ہو سکتی تھی۔
یہ صرف تجارت نہ ہوتی؛
یہ رسائی ہوتی،
یہ سلامتی ہوتی،
یہ علاقائی توازن ہوتا،
یہ قومی یکجائی کا ایک نیا امکان ہوتا۔
میری نظر میں سی پیک کا مغربی روٹ محض معاشی منصوبہ نہیں، ایک ممکنہ ریاستی consolidation کا خاکہ تھا۔
سوال صرف یہ نہیں کہ سی پیک سے کتنی سڑکیں بنتیں؛
سوال یہ بھی ہے کہ اس سے ریاست کتنی گہری ہو سکتی تھی۔
سی پیک شاید بندرگاہ سے زیادہ، پاکستان کے جغرافیے کو نئے معنی دینے کا موقع تھا۔
#PPP #Pakistan
Introduction by Shah Muhammad, Vice President Press Club District Islamabad, on the Sindh Government’s healthcare and education system
Sindh Government has taken significant steps in the fields of healthcare and education. Modern hospital facilities, free treatment initiatives, and improvements in higher education institutions highlight these efforts. By strengthening the university system, new opportunities are being created for the youth across the province.
#SindhJourneyOfProgress
30 سال بعد لانڈھی اسپورٹس کمپلیکس دوبارہ بحال
یہ سب مئیر مرتضیٰ وہاب کی مسلسل کوششوں کا نتیجہ ہے۔ عوام خوش اور شکر گزار۔
ساتھ ہی شہریوں کی جانب سے لانڈھی ٹی ایم سی کے تحت اسکولوں کی خستہ حالی پر شدید تشویش کا اظہار۔
@murtazawahab1#SindhJourneyOfProgress
President @AAliZardari visited SANY Heavy Industry in Changsha, Hunan province to boost Pakistan-China industrial cooperation. From smart manufacturing to tech transfers in construction & clean energy, the focus is on modernising Pakistan’s infrastructure through global partnerships.🇨🇳🇵🇰
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد، کمشنر کراچی اور دیگر حکام نے اعظم پورہ فلائی اوور کا بھی دورہ کیا۔ کے ایم سی کے تحت جاری اس منصوبے پر 48 ورکنگ ڈیز میں کام جاری ہے جبکہ اسے 90 دن میں، تقریباً 10 جون تک مکمل کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔
#KarachiWorks
#SindhJourneyOfProgress