مجھے انتخابی نشان سلیٹ دیا ہے اب انشاللہ دشمن کے بچوں کو پڑھاؤں گا اور اگر دشمن نے خود بھی پڑنا ہے تو آجائے۔۔۔۔۔۔۔
خالد یوسف چوہدری🔥🔥🔥
@KhalidYChaudry https://t.co/QwYZsIq7Vg
دنیا چاند پے پہنچ چکی ہے ۔۔۔۔۔۔
اور ہم لوگوں کی داڑھی بال 2،2 فٹ بڑھا کے سر میں 10 کلو مٹی ڈال کے ؟ ہاتھ پاؤں کے ناخن 5 انچ کروا کے پٹھے پرانے کپڑے پہنا کے " ایجنٹ " بنا کے اپنے ہی لوگوں کی جاسوسیا کروا رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔
ارشد شریف کے خلاف 16 FIRs درج ہوئی تھیں، معید پیر زادہ کے خلاف 13 مقدمات تھے، اسلام آباد ہائیکورٹ میں وکیل کا بیان
ایک انٹرویو پر اتنی زیادہ FIRs کا اندراج قانون کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے، جسٹس محسن اختر کیانی
ارشد شریف کی درخواست پر سماعت
“All means of removing me from the political landscape were used. There were two assassination attempts on my life.” @ImranKhanPTI writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist https://t.co/fjxBaqJ87B
🔥🚨BREAKING NEWS: Jeffrey Epstein’s court documents with the list of over 200 names is getting released in a few hours. Nothing will ever be the same again.
🔥🚨BREAKING NEWS: Jeffrey Epstein’s court documents with the list of over 200 names is getting released in a few hours. Nothing will ever be the same again.
آپکی بیویوں کو ایئرپورٹ پر تلاشی سے بھی استثناء جبکہ سیاسی کارکنان کی بیویوں کو ان کے گھروں میں گھس کر بچیوں کے سامنے ننگا کر دیا جائے۔
قاضی صاحب انشاءاللہ میرا اللہ آپ سے قیامت کے روز بالکل ویسا ہی انصاف کرے گا جیسا آپ نے دنیا میں کیا۔