میں غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں جاری قتلِ عام، جس میں اب تک 40 ہزار سے زائد بےگناہ فلسطینی شہید جبکہ بہت سوں کو جان بوجھ کر بھوک کا شکار کرکے موت کے گھاٹ اتارا جا رہا ہے، کی شدید ترین الفاظ میں مسلسل مذمت کرتا آیا ہوں۔
دنیا بھر سےلوگوں کےفوری جنگ بندی کےمطالبےکے باوجود طاقتورممالک/حکومتیں ٹس سےمس نہیں ہورہیں جبکہ اسرائیل پوری ڈھٹائی سے تمام انسانی قوانین، جنگی قواعدوضوابط، قتلِ عام کے حوالے سے اقوامِ متحدہ کے کنونشن کےساتھ جینیوا اور ویاناکنونشنز کی دھجیاں اڑانے میں مصروف ہے۔ وقت آ گیاہے کہ عالمی قائدین (اسرائیل سے) فوری اور مکمل جنگ بندی کا مطالبہ ہی نہ کریں بلکہ اس مطالبے پر عملدر آمدبھی یقینی بنائیں۔
اس باب میں مسلم قیادت ایک قدم آگے بڑھ کر ایک مؤثر کردار ادا کرے کیونکہ غزہ کے باشندے مسلم اُمّہ سے اپنی امیدیں وابستہ کئے ہوئے ہیں کہ وہ اس (وحشت و بربریت) کے خلاف آواز اٹھائیں اور اقدام کریں۔
#IStandWithGaza
یہ وہی امریکی ادارہ ہے جس نے یوکرین میں روس نواز حکومت کا تختہ الٹنے کے لئیے اپوزیشن کو فنڈ مہیا کئیے ۔ اب اس نے پاکستان کی اپوزیشن کو کس طرح مدد کی ہے ۔ یہ ہے دستاویزی ثبوت
ترس تو ان بیچارے نظریاتی دانشوروں پر آ رہا ہے جو اسٹیبلشمنٹ سےلڑائی میں ن، پی پی اور فضل الرحمان کو انقلابی سمجھ بیٹھے تھے۔ ووٹ سے بوٹ تک کا سفر مبارک😂😂😂
کبھی کہتے ہیں عمران خان یہود و نصارا سے ہمارے تعلقات خراب کر رہا ہے اور کبھی کہتے ہیں کہ وہ یہودونصارا کا ایجنٹ ہے۔ اوہ بھائی پہلے کلیئر تو ہو جاؤ کہ کہنا کیا ہے۔ مت ہی مار دی ہے ایک بندے نے۔
جج آرمی چیف کی تقرری کے معاملے سے لیکر نسلہ ٹاور تک اور چینی اور سبزیوں کے ریٹ سے لیکر مریضوں کی ذندگی کی ضمانت مانگنے تک ذمہ دار ہوتا ہے بس ذمہ دار نہیں ہوتا تو اپنے بیوی بچوں کا نہیں ہوتا
پاکستان کا نام خراب کرنے والوں کی اصلیت!
خاتون ٹک ٹاکر کیس میں نیا موڑ، عائشہ اور ریمبو کی مبینہ آڈیو گفتگو سامنے آگئی
ریمبو ٹک ٹاکر عائشہ سے کہتاہے کہ فی مجرم کتنے پیسے لیے جائیں،زیادہ تر تو غریب ہیں،جس پر عائشہ جواب دیتی ہے کہ مشکل سےان لوگوں نے 5، 5 لاکھ کرنےہیں
#AyeshaAkram