حکومت پاکستان پر ڈر کا یہ عالم تھا کہ کچھ گھنٹوں کے لیے سپریم کورٹ کا ارڈر مان کر خان صاحب کو ہسپتال بھیج دیا لیکن ساتھ ہی واپس جیل منتقل کیا جب عوام نے روڈوں پر پھول اور پتیاں بچھائیں۔ یہ ڈر ضروری تھا.
The Supreme Court of Pakistan orders the government to shift former Prime Minister Imran Khan to a hospital from jail for medical treatment https://t.co/tOxNwZcP9q
The Supreme Court of Pakistan ordered that former Prime Minister Imran Khan be moved to hospital from jail, his Pakistan Tehreek-e-Insaf party said, meeting a longstanding demand of his party and family, who have been raising concerns about his health https://t.co/QZbv0ac6zY
آزادی ہوتی کیا ہے؟
یہ ویڈیو دیکھیں کہ کیسے عمران خان نے سمجھایا تھاـ
اب یہ شعر پڑھیں اور بتائیں کہ کیا آپ اس سے متفق ہیں؟
ابھی تک پاؤں سے چمٹی ہیں زنجیریں غلامی کی
دن آ جاتا ہے آزادی کا، آزادی نہیں آتی !
#جناح_کا_جانشین_عمران_خان
عمران خان کو ناجائز حکومت اور عاصم منیر نے جب اغوا کیا تو عمران خان صحت مند اور توانا تھے۔
جنہوں نے عمران خان کو ناحق قید کیا، ان پر ظلم ڈھائے، ان کی صحت و زندگی سے کھیلا، قوم ان سے ہر پل، ہر لم��ے اور ہر ظلم کا حساب لے گی۔
عمران خان سے ان کی فیملی، ذاتی ڈاکٹرز، وکلاء اور پارٹی عہدیداروں سے ملاقات نہ کروا کر غیر قانونی، غیر آئینی اور غیر انسانی رویہ برتنے والوں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جا سکتا۔
#ناحق_قید_کے_3سال
#KhanIllegallyJailed3Years
#WorldwideProtestsForImranKhan