An old mother, has no strength to struggle more, she needs her son back. Rashid Hussain, was wishked away by #UAE intelligence agencies and we are struggling to back this mother's hopes. #SaveRashidHussain
آج میرے بابا ڈاکٹر دین محمد بلوچ کی جبری گمشدگی کو تیرہ سال مکمل ہوگئے ہیں
جنھیں خضدار کے علاقے اورناچ سے رات کو بطور ڈاکٹر ڈیوٹی کے دوران مسلح اہلکار تشدد کرکے گھسٹتے ہوئے اپنے ساتھ لے کر گئے تھے
ہمیں نہیں پتا کہ بابانے تیرہ سال ازیت گاہ میں کیسے گزارےہیں ان پرکیا گزری ہے 1/1