خود تمہارے اپنے زد پر آ رہے ہیں اتنی سفاکی بھی چھوڑو
کچھ زیادہ ہو گیا ہے تیغ ارشادات سے جوہر نکالو
دیکھ لینا مات کھا جائے گا شہ پا کر یہ ٹیڑھا چلنے والا
چال الجھی ہے کوئی پیدل جمائے رکھو کوئی گھر نکالو
#عوام_مولانا_کے_سنگ#حق_کی_آواز_جمعیت#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور
Xx
پاکستان کی شان ہے مولانا فضل الرحمن
امن کا اعلان ہے مولانا فضل الرحمن
ہر دل کا ارمان ہے مولانا فضل الرحمن
ہمت کی پہچان ہے مولانا فضل الرحمن
پورا دنیا میں طوفان ہے مولانا فضل الرحمن
سیاست کا سلطان ہے مولانا فضل الرحمن
دنیا نے تسلیم کیا وہ شیر ہے ہر میدان مولانا فضل الرحمان
#عوام_مولانا_کے_سنگ
#حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور
ہم قائد ملت اسلامیہ
قائد انقلاب
قائد جمعیتہ العلماء اسلام پاکستان کے
ہر اُس آواز کے ساتھ کھڑے ہیں جو آئین کی بلا دستی انصاف انسانی وقار اور بنیادی حقوق کی بات کرتی ہے
ظلم جتنا بھی طاقتور ہو، سچ کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا
#عوام_مولانا_کے_سنگ#حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور