قربانی کے بارے میں بچپن سے پڑھتے آرہے ہیں لیکن عملی طور پر جو پچھلے چار سالوں میں دیکھا، خاص کر جب لوگوں نے اپنے ملک کی حقیقی آزادی کے لیے جانوں کے نظرانے پیش کیے، اس پر ان سب کو سلام ہے۔ جو زندہ ہیں اور ابھی تک لڑ رہے ہیں بھرپور قربانیوں کے بعد، ان سب کے لیے بھی دل میں بہت عزت اور احترام ہے۔ آپ سب کے خاندانوں نے بھی کافی تکلیف برداشت کی ہے، اللہ سے دعا ہے کہ سب کی قربانیاں قبول ہوں اور ہم ایک حقیقی طور پر آزاد پاکستان دیکھیں عمران خان کی قیادت میں۔
آپ سب کو عید مبارک!
#عیدقرباں_عہدمزاحمت
#سائفر_ایک_حقیقت ثابت ہونے کے بعد ان تمام کرداروں پر آرٹیکل 6 کی کاروائی ہونی چائیے جنہوں نے پاکستان کی خودمختاری کے خلاف سازش کی- پاکستان ایک عظیم ملک ہے، اس میں رہنے والے شیری عظیم ہیں، ان کے منتخب لیڈر کے خلاف سازش کی اور پھر کھلے عام مینڈیٹ چرایا۔ سب کا ٹرائل ہونا چاہیے!
”اللہ تم سے پوچھے گا کہ تم نے کیا کیا ظلم ختم کرنے کے لیے“ عمران خان
اگر اب تک کچھ نہیں کیا تو کر لیں۔ نہیں کیا تو اس سوال پر بڑی شرمندگی ہوگی آگے کیونکہ یہ سوال ہر انصاف پسند پاکستانی پوچھے گا نئے لوگوں سے ملاقاتوں میں۔ کبھی آپ کی حق بات کا وزن نہی ہوگا اگر آج کے ظلم کے خلاف کچھ دکھانے کو نہی ہوگا!
#ImranKhanHeldHostage
Tweeted this on May 10, 2023, a day after the false flag operation. It was always apparent that they couldn’t compete with Imran Khan on fair grounds so they conducted this false flag op to ban IK. People gave their verdict on Feb 8, 2024!
#May9th_FalseFlag#مئی9_یوم_جبر
British Politician and member parliament Jeremy Corbyn raised voice for Imran Khan and said that the situation of Former Prime Minister Imran Khan is disgraceful, beyond belief, and absolutely outrageous. He also added that Imran Khan deserves proper care and medical treatment and not solitary confinement on unfounded and unproven charges.
@jeremycorbyn
#خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
Kasim,
You rocked it! Brilliant representation of the plight of Pakistanis here.
Imran Khan and all political prisoners must be released.
Thank you @Jemima_Khan for raising them so well!
#ImranKhanUnlawfullyDetained
In British Parliament, Lords are urging the UK government to engage with Pakistani counterparts, seeking transparency and assurances on his medical care and human rights of Imran Khan. The UK Ministers are being pressed to clarify what steps are being taken diplomatically to address these concerns.
#ImranKhanUnlawfullyDetained
As my X account has been “throttled” acc to @grok - after a deal was done between @elonmusk & the Pakistani government to lift their x ban, this is a request to UK based Pakistanis an any of those who are able to read this tweet (unlike those in Pakistan) to please RT and help get this message out.
My sons Sulaiman & @kasim_khan_1999 applied for visas in January (again… ) to allow them to visit their father @ImranKhanPTI in Pakistan. The Pakistan consulate states that online visa processing normally takes 7–10 working days. It has now been 60 days. This despite the public promise that they could safely travel there to see their father after 4 years, made by both Defence Minister @khawajaMAsif to @mehdirhasan & PM spokesperson @mosharrafzaidi to @SkyYaldaHakim
Meanwhile, they are not allowed to speak to him on the phone, nor send him a letter. They haven’t seen him since 2022 after he was shot in an assassination attempt.
This is an appeal directly to Pakisan’s PM @CMShehbaz to please allow Imran Khan’s two sons to see their father asap, particularly since, by all accounts, his health is in decline.
جس نے ہمیں صحیح معنوں میں کلمے کا مطلب سمجھایا اس بندے کو عاصم منیر اذیت دے رہا ہے۔ جیل کے قانون توڑے گئے ملاقاتیں بند کر کے۔ یہ ایک بہت بڑا جرم ہے عاصم منیر اور ان کے ساتھیوں کا جو قوم کبھی نہیں بھولے گی اور ہمارا رب بھی اس ظلم کو نہیں معاف کرے گا!
#ImranKhanHealthRedAlert
آج اور کل عمران خان کے انتہائی اہم کیسز لگے ہیں عدالت میں۔ ہسپتال منتقلی، توشہ خانہ اور القادر یونیورسٹی کیسز کی سماعت ہوگی۔
سوشل میڈیا پر ہم میں سے کافی لوگ ایک بار پھر بہت امید لگائیں گے اور اگر فیصلے عمران خان کے حق میں اور انصاف کے تقاضوں کے مطابق نہ آئے تو کافی دن اداس بھی رہیں گے۔
اداس ضرور ہوں مگر واپس ضرور آئیے گا۔ یہ جدوجہد اور لمبی ہوسکتی ہے۔ چار سال اس میں survive کرنا کافی مشکل تھا مگر آپ سب جو یہ کارنامہ سرزد کرگئے ہیں، بہت خاص لوگ ہیں۔ کوئی کتاب میں یا ڈاکیومنٹریز میں ذکر کرے یا نہ کرے، جو عزت ایک دوسرے کے لیے دل میں ہے، وہ کسی بھی recognition سے بڑھ کر ہے۔ سب سے زیادہ اسپیشل ہیں آپ کیونکہ آپ کو اس جدوجہد کے بدلے میں کچھ نہیں چاہیے سوائے بہتر پاکستان کے۔
جو لوگ صرف یہ پڑھ سکتے ہیں اور جواب دینے کی اجازت نہیں ہے پھر سے گرفتاری یا اغواہ کی دھمکیوں کی وجہ سے، ان سب کو صرف یہ کہنا چاہتا ہوں کہ آپ کو کوئی نہیں بھولا۔ کبھی افسردہ نہ ہوں ۔۔۔ آپ میں سے بہت سے لوگ پاکستان میں مقیم ہیں یا پھر آپ کی قریبی فیملی پاکستان میں ہے جسے عاصم منیر اور ٹیم استعمال کرتے ہیں دھمکانے کے لیے ۔۔۔آپ جتنا کر سکتے تھے آپ نے کیا، باقی کی جدوجہد آپ کے بہن بھائی جو اللہ کے کرم سے ابھی تک آزاد ہیں، وہ کر رہے ہیں، بس آپ دعا میں سب کو یاد رکھیں!
یہ نہیں پتہ کہ کتنے دن یا کتنے سال اور لگ جائیں ، مگر یہ پتہ ہے کہ آخر میں جیت عمران خان اور عوام کی ہی ہوگی۔ finish line پر سب ملیں گے انشاءاللہ۔ اور اس وقت تک #ChallengeAccepted رکھیں!