🌟 Embrace a Decentralized Tomorrow with Ice's Vision!
🎭 Join over 1.2 million visionaries who have successfully completed KYC, gearing up for the #Ethereum distribution and the anticipated #Uniswap listing.
💁♀️ Dive into our latest video to see how #IceNetwork is crafting a decentralized future driven by groundbreaking blockchain innovation.
📝 Our Whitepaper unfolds a world beyond just a digital currency - the dawn of a new decentralized era.
Be part of the change. Be part of the future. 👇
#Binance #HTX #KuCoin #OKX #Bybit #Gateio #Upbit
@Iam_Rakiti اللّٰہ اکبر کبیرا۔ اللّٰہ تعالیٰ نےامت میں کیسےکیسے ہیرےپیدا فرمائےبس تراشنے والے ہاتھ ہی ناکارہ ہیں ورنہ اس امت کےنوجوان بازی پلٹنےاور چھاجانےکی صلاحیتوں سےمالامال ہیں۔اللّٰہ 100 ملین کے انعام کو راکھ بنائے اور ہمارے شہزادےکی حفاظت فرمائے آمـــــــــــــــــــــــــــین یاربّ
@Laiba_Humanity اللہ پاک سارے اسلامی مجاھدین کو عظیم فتح و نصرت عطا فرمائے، اور یہود ہنود' و ہنود کو نیست و نابود فرمائے، آمین ثم آمین یارب العالمین بجاہ سید المرسلین صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
@RTEUrdu اسماعیل صاحب یہ منافقین کا ایرانی گروہ ہے، ان سے کسی بھی قسم کی امید رکھنا میرا خیال ہے، اور تاریخ کی روح سے حماقت ہے،
انہوں نے جو مسلمانوں کے ساتھ ظلم کئے اور کر رہے ہیں وہ تو شائد کفار نے بھی نا کئے ہوں،
@TurkiyeUrdu_ حزب اللہ نہیں مجھے تو لعنت اللہ، اس کیا مطلب ہے کہ اسرائیل غزہ پر بڑا حملہ کرنے سے کیوں ہچکچا رہا ہے اس کو بڑے حملے کی دعوت دے رہا شیطان کہیں کا اسنے لاکھوں اہلسنت والجماعت کے عقائد والوں کاقتل عام کرایا اور سنی خواتین کی عزتیں لوٹی گئی ہیں اور بچوں کو یہودیوں کا طرح قتل کرایا ہے
@jang_akhbar اور پاکستان کی حکومت اور جرنیل ڈالروں کی طرف دیکھ رہے ہیں جناب
پاکستان کی عوام آپ کے لیے بس دعا کر سکتی ہے
اس کے علاوہ پاکستان سے کسی قسم کی امید مت رکھیے
کیونکہ یہاں کے حکمرانوں اور جرنیلوں کا قبلہ امریکہ اور ایمان ڈالر ہیں
مجھے اپنی فوج سے عشق کی حد تک پیار ہے،
لیکن افسوس
@KimJongUnArabic And please, if you are with them, somehow provide them with modern weapons, so that they can defend themselves well and break the claws of the oppressor.