نیٹ میٹرنگ کی بندش، سولر پر مزید ٹیکس، بجلی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے، لیوی ٹیکس، گیس کی قیمتوں میں اضافے گویا ہر چیز اگر فارم 47 کی پیداوار حکومت نے IMF کی مرضی سے ہی عوام پر مسلط کرنی ہیں تو خود یہ حکومت میں کس لیے ہیں، براہ راست ملک کا چارج ہی IMF کو دے دیں کم از کم مڈل مین کی عیاشیوں کے خرچ سے تو عوام کو چھٹکارہ ملے گا۔
#Pakistan #Form47 #SolarTaxation
مرنے کو تیار ہوں مجھے بتائیں کہاں آؤں، میرے سینے میں گولی ماریں لیکن کسی بھی صورت نہیں جھکیں گے. آج نہیں تو کل فسطائی طاقتوں کو عمران خان سے بات کرنی ہوگی جس کے پاس ریاست کے مستقبل کی کنجی ہے.
رؤف حسن
_ہمیں ڈیلیٹ کرنے کی ہمت چاہیئے ۔ غیر ضروری تفصیلات کو ڈیلیٹ کریں ، ماضی کو ڈیلیٹ کریں پیغامات کو ڈیلیٹ کریں آوازیں ڈیلیٹ کریں پرانی یادیں ڈیلیٹ کریں اور کچھ لوگوں کو بھی اپنی زندگی سے مکمل طور پر ڈیلیٹ کر دیں
Higher tobacco taxes may discourage smoking habits, but they also play a vital role in funding healthcare services. It's a win-win situation for public health and Pakistan's economy. Let's work together to promote healthier habits and a stronger economy.
#IncreaseTobaccoTax
Govt of Pakistan should raise the Federal Excise Duty on tobacco in 2024 to boost revenue and reduce health risks. Let's back this vital step toward a healthier society. #IncreaseTobaccoTax for a better future.