پاکستان کے موجودہ معاشی اور سیاسی حالات کی وجہ سے پارٹیوں کے انتخابی منشور کی اہمیت بہت زیادہ بڑھ چکی ہے
محمد نوشاد علی
@gamechangeryr
@NoshadJourno#PTVNews#Elections
https://t.co/o31CwwoiKk
نوجوان اور پڑھا لکھا طبقہ پارٹی منشور کو اہمیت بھی دیتا اور اس بارے میں لیڈرشپ سے سوالات بھی کرتا ہے
آغا اقرار ہارون
@gamechangeryr
#PTVNews#Politics#Elections
https://t.co/o31CwwoiKk
انتخابات کے مرحلے میں مڈل کلاس کا ایک رول موجود ہے جو کسی بھی پارٹی کی جیت میں اہم کردار ادا کرتا ہے
طاہر نعیم ملک
@gamechangeryr
@Tahirnaeemmalik#PTVNews#Elections
https://t.co/o31CwwoiKk
ہمارے جمہوری نظام کی کمزوریوں کی وجہ سے سیاسی پارٹیاں اپنے منشور پر کم ہی عملدرآمد کر پاتی ہیں
شنیلہ عمار
@gamechangeryr
@shanilasikandar#PTVNews#BaKhabar#Elections
https://t.co/o31CwwoiKk
کہیں جوڑ توڑ کہیں سیٹ ایڈ جسٹمنٹ --- آئندہ انتخابات میں اقتدار کی جنگ لڑنے والی سیاسی جماعتیں بنیادی عوامی مسائل پر بات کیے بنا عوامی توجہ حاصل کر پائیں گی؟
@gamechangeryr
#PTVNews#Bakhabar#Elections2023
https://t.co/mYhZMI9NLS
ہر سیاسی جماعت عوام میں اپنے لیے مقبولیت کی ایک لہر پیدا کرنا چاہتی ہے
سجاد انور
@gamechangeryr @sajjadenwar#PTVNews#Politics#Elections
https://t.co/JyucnXCllA
عوام جن مشکلات کا آج شکار ہے ان کے جواب دینا سیاسی پارٹیوں کے لیے آسان نہیں رہا
طاہر نعیم ملک
@gamechangeryr @Tahirnaeemmalik#PTVNews#Politics
https://t.co/mYhZMI9NLS
پی ٹی آئی نے نواز شریف کے خلاف جو لاڈلہ ہونے کا بیانیہ بنایا ہے وہ حقیقت پر مبنی نہیں ہے
آغا اقرار ہارون
@gamechangeryr
#PTVNews#Politics#Elections
https://t.co/mYhZMI9NLS
ن لیگ عوام کو درپیش تمام مشکل حالات کا احاطہ کرنا چاہتی ہے اسی لیے منشور تاخیر کا شکار ہوا
محمد نوشاد علی
@gamechangeryr @NoshadJourno#PTVNews#Elections
https://t.co/JyucnXCllA
پی ٹی آئی سنجیدگی کے ساتھ انتخابات کے عمل کا حصہ ہی نہیں بننا چاہتی
ڈاکٹر فاروق عادل
@gamechangeryr
@Farooqadil15#PTVNews#Politics#Elections
https://t.co/cesxseE5cI
پی ٹی آئی کے پروپیگنڈا نیٹ ورک کو توڑے بغیر ملک میں سیاسی استحکام نہیں آ سکتا
محمد نوشاد علی
@gamechangeryr
@NoshadJourno#PTVNews#Elections
https://t.co/cesxseE5cI
نو مئی کے سانحہ میں ملوث افراد لیول پلیئنگ فلیڈ کا مطالبہ بھی کیسے کر سکتے ہیں
آغا اقرار ہارون
@gamechangeryr
#PTVNews#Politics#Elections
https://t.co/cesxseE5cI
مسلم لیگ ن کو پنجاب میں انتخابی مہم چلانے کے حوالے سے کافی مشکلات کا سامنا ہے۔
سجاد انور
@gamechangeryr
@sajjadenwar#PTVNews#Politics#PMLN
https://t.co/cesxseE5cI
پی ٹی آئی اپنے پروپیگنڈا کے ذریعے الیکشن کو قبل از انعقاد ہی متنازعہ کرنا چاہتی ہے
شنیلہ عمار
@gamechangeryr
@shanilasikandar#PTVNews#BaKhabar#Elections
https://t.co/cesxseE5cI
پی ٹی آئی متعدد امیدواروں کے مسترد کاغذات نامزدگی منظور--- کیا لیول پلیئنگ فیلڈ کے حوالے سے پی ٹی آئی کے الزامات فقط ایک سیاسی حربہ ہے؟
@gamechangeryr
#PTVNews#Bakhabar#Elections
https://t.co/cesxseE5cI
مسلم لیگ ن ایک بھرپور عوامی انتخابی مہم چلانے کی صلاحیت رکھتی ہے مگر ابھی تک انہوں نے اپنی مہم شروع نہیں کی۔
طاہر نعیم ملک
@gamechangeryr
@Tahirnaeemmalik#PTVNews#Politics
https://t.co/cesxseE5cI
وزیر اعظم کے لیے ن لیگ سے نواز شریف اور پی پی پی سے بلاول بھٹو کے نام کی منظوری۔۔۔کیا کوئی سرپرائز انٹری بھی ہو سکتی ہے ؟
@gamechangeryr
#PTVNews#Bakhabar#Elections
https://t.co/mJXIwlnms4