رات 12:20 بجے ہزاروں افراد سڑکوں پر اور RO آفس کے باہر موجود ہیں جب تک فارم 47 جاری نہیں ہوتا، ہمارا کوئی قدم پیچھے نہیں ہٹے گا اور نہ ہی کوئی گھر واپس جائے گا۔' یہ محض ہجوم نہیں، اپنے حق کے لیے جاگتی ہوئی عوام ہے!
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
نَصْرٌ مِنَ اللّٰهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
گلگت بلتستان, تاریخ رقم کرنے جارہی ہے!! اللہ تعالیٰ کی مدد سے فتح ہماری ہوگی!!
فتح انصاف کی ہو گی, عمران خان کی ہو گی-
#ReleaseImranKhan#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
پی ٹی آئی سیکریٹری جنرل کو وکٹری اسپیچ کردینی چاہیے۔ کیوں تاخیر کررہے ہیں۔ پی ٹی آئی واضح طور پر آگے ہے مگر رات کے اندھیرے میں واردات ڈالی جائیگی اس سے پہلے پی ٹی آئی کو وکٹری اسپیچ کردینی چاہیے۔
گلگت بلتستان میں مغرب و عشاء کے بعد والے ووٹرز اور انتخابی نتائج تبدیل کرنے والا عسکری دستہ نہ پہنچا تو گلگت بلتستان میں عمران خان کی جیت ہو چکی ہے، اسٹیبلشمنٹ اپنی سیاسی جماعتوں ن لیگ، پیپلز پارٹی اور استحکام پارٹی کے ہمراہ 8 فروری کے بعد ایک اور بدترین شکست سے دوچار ہو گئی ہے۔
سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید خان کا جی بی اے 20 غذر-II کے عوام کے نام پیغام۔
7 جون کو اپنے حق، اختیار اور روشن مستقبل کے لیے گھروں سے نکلیں اور پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کو ووٹ دے کر کامیاب بنائیں۔
آپ کا ایک ووٹ غذر کی ترقی، عوامی نمائندگی اور گلگت بلتستان کے حقوق کی مضبوط آواز بنے گا۔
آئیں، 7 جون کو عوامی طاقت کا بھرپور مظاہرہ کریں۔ #گلگت_بلتستان_خان_کا
Jumma Mubarak 🤍 blessed Friday bring endless mercy, forgiveness, and countless blessings into every heart and home. May Allah accept our prayers, guide our steps, and fill our lives with faith, patience, and gratitude.
The UAE is our second home. Thank you to the UAE for providing opportunities, security and a great quality of life to millions of Pakistanis. Long live the UAE!
اسٹیبلشمنٹ کے نکمے لاڈلے ان نعروں سے ڈرتے ہیں۔ ان کی تقاریر کا متعن ”ساڈی گل ہو گئی اے“ اور مقصد خون چوسنا ہے ، یہ نعرے ان کے کانوں میں ایسے چبھتے ہیں جیسے شیطان کے کان میں لاحول ولا قوت الا باللہ۔
#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان#گلگت_بلتستان_خان_کا
Jumma Mubarak 🤍 blessed Friday bring endless mercy, forgiveness, and countless blessings into every heart and home. May Allah accept our prayers, guide our steps, and fill our lives with faith, patience, and gratitude.
شکارپور کے خان پور کچے میں کامیاب پولیس آپریشن، پشاور سے اغوا ہونے والی 11 سالہ بچی حرم بازیاب کروا لی گئی۔ پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر کارروائی کی گئی، بچی کو بحفاظت اغوا کاروں کے چنگل سے نکال لیا گیا جبکہ ملزمان فرار ہوگئے۔
پختونوں یہ ہے آپ کا اصلی ہمدرد پختون بچی اغواء ہوتی ہے جس پر صوبائی حکومت پی ٹی آئی ، پی ٹی ایم اور تمام پختونوں کے نام نہاد سرخے نمائندے خاموش ہوتے ہیں مگر @AimalWali واحد انسان تھے جنھوں نے بچی کی بازیابی کے لیے بھرپور کوشش کی اور الحمدللہ بچی بازیاب ہو گئی ہے
الحمدللہ، بچی بازیاب ہوچکی ہے۔ اس جدوجہد میں آپ سب کی آواز، دعاؤں اور سوشل میڈیا کے مثبت اور ذمہ دارانہ استعمال نے انتہائی اہم کردار ادا کیا۔ ہر اُس فرد کا شکریہ جس نے اس معصوم بچی کیلئے آواز بلند کی اور انسانیت کا ساتھ ��یا۔
اب یہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ذمہ داری ہے کہ وہ مکمل، شفاف اور غیرجانبدار تحقیقات کریں کہ ایک معصوم بچی کس طرح سندھ تک پہنچی، اس پورے واقعے کے پیچھے کون لوگ تھے، اور کن عناصر نے اس جرم میں سہولت کاری یا معاونت کی۔
اس کیس میں جو بھی ملوث ہو، خواہ وہ کوئی بھی ہو، اسے قانون کے مطابق سخت سے سخت سزا ملنی چاہیے تاکہ آئندہ کسی معصوم بچے کو ایسے اذیت ناک حالات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
بچی معصوم تھی، اُس کیلئے کھڑا ہونا، آواز اٹھانا اور انصاف کا مطالبہ کرنا ہم سب کی اخلاقی، انسانی اور سماجی ذمہ داری تھی۔