Learn about Earth, technology, history, Earth animals, science, outer space & more with science videos, Urdu Documentaries, facts & news from Discover Earth TV
مارابو اسٹورک (Marabou Stork)
یہ ایک بڑی جسامت کا حامل پرندہ جو انتہائی بدصورت دکھائی دیتا ہے۔ اسے اکثرانڈر ٹیکر کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے۔ یہ پرندہ افریقی علاقے صحارہ میں پایا جاتا ہے۔ اس پرندے کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ خشک اور تر دونوں طرح کے علاقوں میں رہائش اختیار کرسکتا ہے۔
پاکستان میں اب تک کا سب سے زیادہ درجہ حرارت 53.5 ° C ریکارڈ کیا گیا ہے جو بالترتیب 26 مئی 2010 اور 28 مئی 2017 موئنجو دڑو ، سندھ اور تربت ، بلوچستان میں ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان میں موجودہ گرمی کی لہر سے آپ کو کیا لگتا یہ ریکارڈ اس سال ٹوٹ سکتا ہے؟؟
#HEATWAVE#Pakistan
JUPITER The Silent Guardian of The Earth and The Solar System | Amazingdocumentary of Jupiter #Jupiter#solarsystem https://t.co/HkIDzaSb1O via @YouTube