ترکی و شام کےزلزلہ متاثرین تک بہترین اندازسے ضروریاتِ زندگی کی فراہمی ممکن بنائی جارہی ہے۔ الحمداللہ ایک بڑی تعداد میں مستحق افراد تک خوراک، کمبل اور دیگر ضروریاتِ زندگی کا سامان باوقار انداز اور باعزت طریقے سے پہنچانے کا سلسلہ جاری۔
#Baitussalam#Turkey#Syria#Earthquake
میں محمد ﷺ سے جو منسوب ہوا خوب ہوا
ان کا دیوانہ و مجذوب ہوا خوب ہوا
اس نے اللہ کو اللہ نے اس کو چاہا
کبھی طالب کبھی مطلوب ہوا خوب ہوا
حق تعالٰی کی اطاعت ہے اطاعت اس کی
میں جو محبوب کا محبوب ہوا خوب ہوا
میرے ہر سانس کا مقصود درود اور سلام
ان کے دربار کا مندوب ہوا خوب ہوا
Congratulations Argentina!! 🎊What finesse displayed in the Arg vs France #FIFA world cup final! Fairytale ending for #messi. Kudos to @KMbappe, a legend in the making. Remarkable effort by both teams 🇦🇷🇫🇷. Thank you #qatar for the amazing world class hospitality & management.
ٹؤیٹر ہینڈل ویریفائ ہو گیا ہے اور امید ہے کہ اس سے ان جعلی ٹؤیٹس سے نجات مل جاۓ گی جو میرے نام سے بناۓ گۓ فیک ہینڈلز سے وقتا فوقتا جاری ہوتی رہتی تھیں۔ اگرچہ فوٹو شاپ کے زریعہ بنائ گئ جعلی ٹؤیٹس اور فیس بک پوسٹس کا امکان پھر بھی رہتا ہے۔
"دل! اللہ کی محبت ہی کیلئے تخلیق کیا گیا ہے؛ یہی وہ فطرت ہے، جِس پر اللہ نے اپنے بندوں کو پیدا کیا ہے!"
امام ابن تيمية رحمه الله
(مجموع الفتاوى : 134/10)
"اللہ کی نعمتوں پر غور کرنے سے اللہ سے حیاء آنے لگتی ہے، پھر انسان اِس بات سے شرما جاتا ہے؛ کہ اللہ ہی کی بخشی ہوئی نعمتوں کو اُسی کی نافرمانی میں استعمال کیا جائے!"
امام ابن رجب رحمه اللہ
(فتح الباری : 96/1)