ڈی چوک میں شہید ہونے والے انیس ستی کے والد کا خصوصی پوڈکاسٹ
اس رات کیا ہواتھا؟ ہسپتال میں اور کتنے لوگ تھے؟ کورٹ سے درخواست واپس لینے کیلئے کس نے کہا؟ 👇
https://t.co/N7u5huOFPo
سہراب برکت کا جرم صرف سچ بولنا اور ظالم حکمران کے خلاف کلمہ حق بیان کرنا ہے۔ تمام صحافیوں اور پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ قوم کے اس بیٹے کے لیے آواز اٹھائیں یہ آپ ہی کے حق کے لیے ہر ظلم کیخلاف آواز اٹھا رہا ہے۔
#ArshadSharifShaheed’s program that shook the rotten system … forever!
The phrase “Woh Kaun Tha” destroyed General Bajwa (the sitting Army Chief) so much that he has last seen saying “I am not the Army Chief” and “I will call the police.”
#شہید_حق_ارشد_شریف
پولیس کی ہزاروں گاڑیوں سے اندازہ کرلیں کہ کس قدر بربریت کی گئی ہوگی؟ اختلافات اپنی جگہ مظاہرین کو گولیاں مار کر شہید کرنے کی اجازت کس نے دی؟https://t.co/FKKkQzndNl
میں پاکستان کے سب سے بڑے اور سب بہادر صحافی ارشد شریف شہید کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، جس نے شہادت تو قبول کی لیکن اصولوں سے پیچھے نہیں ہٹا، وزیر اعلی خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی کا ایوان سے خطاب
"بھارت کا شروع سے سب سے بڑا Strategic ہدف یہ رہا کہ پاکستان اور چین اکٹھے نہ ہو پائیں۔
لیکن آج پاکستان اور چین دونوں اکٹھے بھارت کے سامنے ایک بہت بڑی طاقت بن کر کھڑے ہیں۔ اسے کمزور نہ سمجھیں۔ یہ بہت بڑی طاقت ہے جو اب بھارت کے مدمقابل ہے"-
Rahul Gandhi
Missing you and your fearless reporting, Arshad. In heaven you'd be beaming with pride at Pakistan's victory. My heart still aches without you, but your legacy lives on.
❤️🙌
#justiceforarshadsharif
جے 10 سی طیاروں کی افتتاحی تقریب 🚨
اس تاریخی تقریب میں عمران خان نے کہا تھا مجھے کانفیڈنس ہے کہ جو بھی پاکستان کی طرف ایگریشن سے دیکھے گا ان کو پتہ ہوگا کہ ان کو بہت بڑا نقصان اٹھانا پڑے گا