إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
Today I have to say with great sadness that the king of Pakistan who always made people laugh has passed away.
#OmarBhai will miss you a lot. There is no comedian like you.
الله پاک آپکی مغفرت فرماۓ .... آمین 😞😞😞
جھکنے سے رشتہ گہرا ہو تو جھک جو
پر ہر بار آپکو ہی جھکنا پڑے تو رک جاؤ
زندگی میں پچھتاوا کرنا چھوڑ دیجئیے
بلکے کچھ ایسا کیجئیے
کہ لوگ آپکو چھوڑ کر پچھتائیں
#SilentButTrue#DjWrites 😌
حالات بدلنے کی دیر ہے یہاں
نظریے کیا لوگ خود بدل جاتے ہیں
اور کتنا بھی کام آجاؤ اس مطلبی زمانے کے
آخر میں سب اوقات دکھا جاتے ہیں
#FakePeoples#SlivesSnakes