Battle Damage Assessment: Zebak District, Badakhstan, Afghanistan
The Taliban has claimed there is no meaningful armed resistance in Afghanistan. Recent events in Badakhshan Province tell a different story. A coordinated anti-Taliban offensive is unfolding in northeastern Afghanistan. In recent weeks, resistance groups made up largely of former Afghan National Army personnel and Special Forces led operations to seize and holding terrain. The campaign began on July 17, when Sepahian-e Mihan temporarily captured Yaftal Payan District in Badakhshan Province after driving Taliban forces from the area. That operation set the stage for an even larger offensive.
On July 23, the Afghanistan Freedom Front (@FREEDOMFRONTAFG) and its local allies launched a multi-directional offensive against Taliban positions in Zebak District, Badakhshan Province.
After four days of sustained fighting, Taliban forces were forced to retreat and abandoned multiple security checkpoints, military positions, and their battalion headquarters as AFF fighters advanced across the district. The offensive follows increased anti-Taliban resistance activity across northeastern Afghanistan and marks one of the most significant resistance operations in the region in recent months, if not, since the fall of Kabul in 2021.
The operation resulted in the capture of multiple Taliban checkpoints, guard posts, fortified positions, and key terrain surrounding the Zebak Border Battalion and artillery positions. AFF forces now control most of Zebak District, significantly degrading the Taliban's ability to operate in the area and disrupting its defensive network.
The Taliban sustained 71 reported casualties, including 28 killed and 43 wounded. Those killed include multiple commanders and experienced fighters, with many originating from Helmand, Kandahar, Nangarhar, and Kunduz, underscoring the Taliban's continued reliance on deploying personnel from outside Badakhshan to suppress the resistance in the region.
The following Taliban members have been confirmed as killed in this operation:
(1) Qari Faridullah Wahdat, from Nangarhar Province
(2) Qari Jumauddin Fateh
(3) Mawlawi Nowruz
(4) Qari Furqan
(5) Hafiz Samiullah Omari
(6) Qari Zubair Talha, from Kunduz Province
(7) Qari Ilyas Ahmad Ahmadi
(8) Mawlawi Gul Agha Jahadiyar, from Helmand Province
(9) Mawlawi Sanaullah Mazmal
(10) Mawlawi Noorullah Shaghasi
(11) Mawlawi Mahmood Ghazi
(12) Hafiz Rahmanullah Alizai
(13) Qari Sibghatullah Quraishi, from Kandahar Province
(14) Hafiz Ehsanullah, from Sanghisar, Zhari District, Kandahar Province
We stand with the resistance until Afghanistan is free from terrorist rule. 🇦🇫
#تاآزادی
خون تھوکا گیا ہے شرارت میں
آزاد کشمیر میں جموں کشمیر لبریشن فرنٹ، پی ٹی آئی اور سُرخ انقلاب کی تشنہ آرزو لئے چند سرخوں نے 18 مہینوں سے کشمیر میں جو شورش پیدا کی ہوئی ہے اسکی وجہ سے آزاد کشمیر میں سیاحت میں 48٪ کمی ہوئی ہے جس سے مقامی افراد کو 167 ارب کا نقصان ہوا ہے، اور اگر سرمایہ کاروں کا نقصان بھی شامل کرلیا جائے تو یہ تقریباً 250 ارب کا معاشی نقصان بنتا ہے.
جبکہ اس نام نہاد ایکشن کمیٹی نے جو ٹیکس ختم کرنے مطالبہ کیا ہے وہ 20 ارب بھی نہیں.
یہ ہر تقریر ہر پوسٹ میں کہتے ہیں کہ
مقبوضہ کشمیر ہم سے اتننننا آگے نکل گیا ہے
اور جب ان سے پوچھتے ہیں کتنا آگے نکل گیا ہے تو نعرے مارتے ہیں
استحصال، ظالم ریاست، اسٹبلشمٹ، کشمیر کا پانی ،ڈیم اور بھانت بھانت کے Buzz Words دھراتے رہتے ہیں.
انہیں معلومات ہوکہ
آزاد کشمیر میں غربت کی شرح 22 جبکہ مقبوضہ کشمیر میں 49 فیصد ہے.
آزاد کشمیر سو فیصد ٹیلی کام کوریج ہے جبکہ مقبوضہ کشمیر کے 31 فیصد علاقے میں آج بھی موبائل سروس اور انٹرنیٹ نہیں ہے.
آزاد کشمیر میں 314 افراد پر ایک ڈاکٹر ہے جبکہ مقبوضہ کشمیر میں 660 افراد کے لئے ایک ڈاکٹر.
آزاد کشمیر میں تعلیم کی شرح 77 فیصد ہے اور مقبوضہ کشمیر میں یہ ہی شرح 67 فیصد.
پھر یہ کہتے ہیں کہ اسمبلی میں کشمیری مہاجرین کی جو 12 نشستیں ہیں انہیں ختم کرو
یعنی کہ وہ کشمیری مہاجرین کو 1947، 65، 71، 88، 92 اور 95 میں پاکستان /آزاد کشمیر آئے انکی نمائندگی ہی نا ہو؟
پتا ہے یہ 12 سیٹیں کتنے افراد پر ہے؟ ان حلقوں میں کیسی شاندار مہم چلتی ہے اور کیسا مقابلہ ہوتا یے؟؟
بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں آزاد کشمیر اور گلگت کے لئے 24 نشستیں رکھی ہوئی ہیں جو کہ خالی ہی رہتی ہیں.
دونوں ممالک میں سے جو یہ نشستیں ختم کرے گا وہ دراصل کشمیر کے دوسرے حصے پر اپنا حق ختم کرنے کا اعلان کرے گا.
انکی مانگ ہے کہ
ہمارا بجلی کا بل اتنا کرو جو بجلی بنانے کی قیمت ہے
تو بھائی بجلی ٹرانشمین، تقسیم، انفراسٹرکچر اور مرمت کے پیسے کون دے گا؟ کشمیر میں موجود الیکٹرک کمپنیوں کے ملازمین کی تنخواہ کون دے گا؟
آزاد کشمیر میں 100 یونٹ تک بجلی آج بھی 4 روپے فی یونٹ ملتی ہے جبکہ پاکستان کے دیگر علاقوں کے صارفین اس ہی مد میں 9 روپے دیتے ہیں.
آزاد کشمیر میں کمرشل یونٹ 10 اور 15 روپے کا ہے جبکہ پاکستان کے دیگر علاقوں میں یہ یونٹ 34 اور 62 روپے کا ہے.
کشمیر میں آٹے کا جو تھیلا 2000 (رعایت شدہ رقم) وہی تھیلا پاکستان کے دیگر صوبوں میں 3000 کا ہے.
کشمیر کا بجٹ 310 ارب ہے جس میں سے 157 ارب روپے وفاقی حکومت دیتی ہے، حیران کن بات یہ ہے کہ کشمیر کے بجٹ کا 50 فیصد صرف سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں جاتا ہے جو آبادی کا 30 فیصد ہے، ایک تخمینہ یہ بھی ہے کہ کشمیر واحد علاقہ ہے جہاں تقریباً ہر گھر سے ایک فرد سرکاری ملازم ہے.
آزاد کشمیر کے طُلبہ کے لئے پاکستان کی 22 یونیورسٹیوں میں 125 نشستیں مختص ہیں ،
پنجاب کے میڈیکل کالجز میں 36 نشستیں اسکے علاوہ ہیں.
جبکہ حکومت پنجاب نے کشمیر کے طلبہ کے لئے 75 کروڑ روپے کا کشمیر ایجوکیشنل اینڈونمنٹ فنڈ بھی رکھا ہوا ہے.
پچھلے بجٹ میں آزاد کشمیر انٹرمیڈیٹ اور سیکنڈری بورڈ کے تمام یتیم طُلبہ کی تعلیم کو وزیر اعظم کشمیر نے بالکل درست مفت کردیا تھا.
کشمیر کا ہر شہری کسی بھی CMH, MDS اور کسی بھی فوجی یونٹ کی ڈسپنسری سے مفت علاج کرواسکتا ہے.
ایک مطالبہ یہ لوگ انٹرنیشنل ائیر پورٹ کا بھی کرکے ہڑتال کی کال کو آگ دے رہے ہیں
حالانکہ مظفرآباد انٹرنیشل ائیرپورٹ کے لئے اپریل 2025 سے زمین کے حصول پر کام چل رہا ہے دوسری طرف میرپور میں انٹرنیشنل ائیر پورٹ کی فزیبلٹی بھی بن چکی ہے.
لہذا موجودہ احتجاج ہڑتال اور اسکے بعد کا لائحہ عمل حقوق کی تلفی اور حقوق حاصل کرنے کی جدوجہد ہے ہی نہیں
بلکہ یہ ایک منظم شورش ہے
جسکا کوئی تانا بانا نہیں
بلکہ پورے پورے تھان غیر ملکی سفارت خانوں اور دبئی میں بیٹھے بھارتی آڑھتیوں کے گوداموں سے ملینگے
آزاد کشمیر میں موجودہ شور شرابہ تحریک نہیں ہے
بلکہ اس گریٹر گیم کی ایک اننگ ہے جسکا ذکر راج ناتھ کررہا یے
میرے جاننے والے لڑکے نے اس دفعہ جمعہ کی نماز لال مسجد میں پڑھی۔۔
اس نے بتایا کہ اس نے اپنی انکھوں سے کوئی ایک درجن کے قریب کلاشنکوف والے خوارج مسجد میں اور مدرسے میں دیکھے۔۔
سوال یہ ہے کہ دہشت گردوں کی پوری ایک پلاٹون لال مسجد کے اندر اٹومیٹک ہتھیاروں کے ساتھ کیوں موجود ہے؟
کیا ان سارے دہشت گردوں کے پاس لائسنس ہے؟
کیا ریڈ زون کے اتنا نزدیک خوارج کی پوری پلاٹون ایک بہت بڑا سیکیورٹی رسک نہیں ہے؟
ایسی کون سی مجبوری ہے کہ اس حرامی کتے کو اور اس کی دہشت گرد پلاٹون کو یہاں سے اکھاڑا نہیں جا سکتا؟
اس نے کرنل ہارون سمیت دو درجن سے زائد کمانڈوز کو شہید اور زخمی کیا تھا ۔ اس کو کیسے معافی مل گئی؟ اس کو ابھی تک قتل کیوں نہیں کیا؟ اس کو یہاں سے اکھاڑا کیوں نہیں؟
کوئی مجھے سمجھا سکتا ہے؟
20 سال ہو گئے ہیں اس واقعے کو ابھی تک مجھے اس کا جواب نہیں ملا ۔۔ کیا ہمارے شہیدوں کا خون اتنا سستا تھا کہ اس کو بھلا دیا گیا اور اس کتے کو دوبارہ اپنی جگہ بحال کر کے وہی طاقت اور اختیار اور اقتدار دے دیا جس کی وجہ سے اپریشن شروع ہوا تھا؟
ہماری قربانیاں بالکل صفر؟ 😡
بلوچستان میں جبری گمشدگی کے نام سے سوشل میڈیا پے ٹریڈ چلا جاتے ہیں ۔ان میں سے ایک سائرہ بلوچ جو اپنے بھائی کے گم شدہ ہونے پہ ریاست کے خلاف پروپگینڈا کرتی رہتی ہیں لیکن ان کے بھائی آصف بلوچ اور رشید بلوچ اس وقت دہشت گرد تنظیم بی ایل ایف کا حصہ ہیں.
اور اس تصور صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ انکے بھائی ڈاکٹر اللہ نظر کے پاس ہے بیٹے ہوئے ہیں ۔
یاد رہے بلوچستان میں دہشت گرد تنظیم دو لڑائی لڑ رہے ہیں ایک تو یہ مختلف تنظیمو کے ساتھ مل کر دہشت گردی جیسے کروائی سرانجام دیتے ہیں اور دوسرا اپنے نام پے یہ دہشت گرد اپنے بہنوں بیٹیوں کو ریاست کے خلاف جبری گمشدگی کا پروپگنڈا کرنے کے لیے سڑکوں پہ بھیج دیتے ہیں۔
#Balochistan
وطن دشمن عناصر دہشت گردوں کو بچانے میں مصروف!!!!‼️‼️
بی این ایم جھوٹا بیانیہ پھیلا رہی ہے، کچھ لوگوں کے واقعات کو غلط رنگ دے رہی ہے، اور دہشت گردوں کو بچانے کی کوشش کر رہی ہےاور انسانی حقوق کے نام پر اصل حقائق چھپائے جا رہے ہیں۔
#Balochistan
جتنے بھی صحافی آزاد کشمیر میں لوگوں کے بائیکاٹ کی خبر دے رہے ہیں وہ سب کہہ رہے ہے فلاں سے پوچھا فلاں نے بتایا اور پروفائل میں لکھا ہے پی ٹی آئی بیٹ رپورٹر ۔نہ کوئی ویڈیو نہ کوئی ثبوت بس فلاں نے بتایا ہم نے لکھ دیا۔فخر درانی کی سٹوری یاد آجاتی ہے۔
جب بھی وطن سے محبت اور وفاداری کا ذکر ہوگا، تاریخ تمہارا نام سنہرے حروف میں لکھے گی۔
شہید شعیب بلوچ بظاہر BLA کا کمانڈر تھا، مگر درحقیقت وہ وطن کا وہ شیر تھا جو تنظیم میں کامیاب پینی ٹریشن کر چکا تھا اور وہاں رہ کر کئی کمانڈروں کو ان کے انجام تک پہنچایا۔
نوشکی میں ایک میٹنگ کے دوران جب ایک کمانڈر نے پاکستانی پرچم پر پاؤں رکھ کر اس کی توہین کی، تو اس غیرت مند بیٹے سے رہا نہ گیا؛ اس نے کمانڈر نوتک پر پوری میگزین خالی کر کے اسے وہیں ہلاک کر دیا۔ اس پر دیگر ساتھیوں نے جوابی فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں وہ جامِ شہادت نوش کر گیا، مگر اپنا نام ہمیشہ کے لیے امر کر گیا۔
سلام ہے اس بہادر بلوچ بیٹے پر! 🇵🇰
پاکستان ہمیشہ زندہ باد!
التقارب الباكستاني الخليجي لم يشهد مثيلاً لهذه المرحلة المتقدمة!
اتفاقية الدفاع الاستراتيجي المشتركة بين السعودية وباكستان فتحت أبواباً واسعة وكبيرة أمام باكستان وجيشها.
العلاقة بين باكستان 🇵🇰 وأشقائها
الخليجيين تاريخية واستراتيجية عميقة الجذور.
نسأل الله لهم التوفيق والسداد والنجاح المستمر.
#DW has run an absurd fiction about Pakistan's nukes mixing it with discarded themes like an 'Islamist takeover' threat. Worse, it has unethically rehashed information gathered through stealth and deception, misused borrowed visuals filmed years ago to stitch together a yawn-inducing drivel!
No self-respecting outlet would touch material like this with a barge pole much less place its logo on to such trash.
The production team that came to Pakistan in 2024 disguised as "professionals" clearly had a dirty mission. It's now clear what it was---Pakistan Bashing. DW should be ashamed of itself and should be renamed GW: Gobbles Welle.
#UnethicalDW
@imranzindabaad4@SaadMal0927571@Tanzeela08 سارا قصور بھائ لطیف کا ہے۔ نا وہ اس کے والد کو پیرنی کے ساتھ یبن غٹیٹہ کرتے ہوئے پکڑتا اور نا یہ یہاں ہم پر غُصہ ہو رہا ہوتا 🤭🫵