یہ ہیں فیاض چوہان کوٹا کے اصل کرتوت۔ جو دوسروں پر تنقید کرنے سے پہلے اپنے کردار اور ماضی پر بھی ایک نظر ڈال لے۔ دوسروں پر الزامات لگانا آسان ہے، لیکن اصل پہچان انسان کے اپنے اعمال سے ہوتی ہے۔
#مولانا_سے_معافی_مانگو#شهداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ#حلف_نبھاؤ_بارڈرجاؤ