ایک بیان: “میرے دور میں ہر فیصلہ میں خود کرتا تھا، کسی جرنیل کی ہمت نہیں تھی دباؤ ڈالے۔”
دوسرا بیان: “میں تو بے بس تھا، اصل حکومت جنرل باجوہ چلا رہا تھا، میں تو صرف پنچنگ بیگ تھا۔”
اب عوام سوچ رہے ہیں: بھائی ہمیں “خودمختار وزیراعظم” والا انٹرویو ماننا ہے یا “مجبور ملازم” والا؟
اور ساتھ یہ طے کر لو…تم کپتان تھے، کٹھ پتلی تھے، یا دونوں شفٹوں میں الگ الگ ڈیوٹی دیتے تھے؟ 😄
This picture is a slap in the face of patient confidentiality, medical ethics, and respect for doctors who spend years studying and training to serve people.
Allegedly, a CSS officer (ACP Burewala) entered a hospital (THQ) with cameras and a mic attached to his clothes while patients were actively being treated, and then publicly insulted a female doctor while recording the entire scene.
Hospitals are not movie sets or political stages. Patients deserve privacy, and doctors deserve dignity and professional respect.
Then people ask why doctors are leaving Pakistan. This kind of humiliation, interference, and public shaming is exactly why.
Absolutely shameful.
ورلڈ کپ جیتا ٹیم کے نوجوان کھلاڑیوں کی پرفارمنس کی وجہ سے، کینسر ہسپتال بنایا شریف فیملی کے چندے سے ، سیاسی پارٹی چلائی جہانگیر ترین اور علیم خان کے پیسے سے ، مینارِ پاکستان پر بڑا جلسہ کیا آئی آیس آئی کے تعاون سے ،سیاسی حریفوں کو ناک آؤٹ کیا عدلیہ کی مدد سے اور وزیر اعظم والی کرسی بھی ملی جنرل قمر باجوہ کی سپورٹ سے۔۔۔ایک لمبی لسٹ ہے کمائے گی دنیا اور کھائیں گے ہم والے اس دو نمبر بندے کے کرتوتوں کی جس نے زندگی میں سوائے خواتین کو چکر دینے کے کوئی کام اپنی مدد آپ کے تحت نہیں کیا
اس شخص نے نہ کبھی کسی کو گالی دی، نہ کبھی کوئی سخت لفظ استعمال کیا۔ جیسے آپ اپنے لیے رائے کے اظہار کا حق مانگتے ہیں ویسے ہی اسے بھی اظہارِ رائے کا حق دیجئے۔ دلیل کا جواب دلیل سے دینے کی بجائے ٹاؤٹ کی رَٹ لگانے والے دراصل اپنی شکست تسلیم کر رہے ہوتے ہیں۔
سچ مانیں تو نوبیل پرائز برائے امن کا کوئی حقدار ہے تو وہ پاکستان ہے۔ بڑھاپے میں سبز ہلالی پرچم کو سرخرو ہوتے دیکھ لیا۔ اللہ بھلے اب عمران خان کو اوپر بلا لے۔
PRESS SEC on U.S.-Iran negotiations: The Pakistanis have been incredible mediators and we really appreciate their friendship and efforts to bring this deal to a close.
The President feels it's important to continue to streamline this communication through the Pakistanis.