تم لوگ آواز اٹھاؤ ہم چپ کروائیں گے۔تم کچھ مانگو ہم تم سے وہ بھی چھین لیں گے جو ہے تمہارے پاس ہے۔امید ختم کر دو ان کی۔جب تک خون گرم رہے گا۔ہم آواز اُٹھائیں گے ۔جب تک جان رہے گی اپنی ۔لڑے رہیں گے مر جائیں گا ۔
یہاں روٹی مانگنا جُرم ہے یار
یہاں پانی مانگنا بند کردو
It's heartbreaking to hear that the administration has cut off the power supply during a time when students are taking important tests. It's not fair to the students who have worked hard to prepare for exams.
#امیرالدین_میڈیکل_کالج_ہاسٹل_بدحالی
وفاقی شرعی عدالت کا متنازعہ ٹرانسجینڈر ایکٹ کی غیراسلامی شقوں کو کالعدم قرار دینا اور شریعت کے مطابق فیصلہ سنانا خوش آئند ہے، خیرمقدم کرتے ہیں۔ اس متنازعہ ایکٹ کے خلاف کھڑے ہونے اور مقدمہ لڑنے والے وکلا مبارکباد کے مستحق ہیں
I never regretted leaving Army Medical College for Ameer ud din and accepted it as my own clg with all its flaws but now its the time we should stand for Ameer ud din . Its not Ameer ud din which is bad ,its just poor management #امیرالدین_میڈیکل_کالج_ہاسٹل_بدحالی
آؤ بیٹھ کے باتیں کریں
تم مجھ کو کچھ اور کہوں
میں بس تمکو یہ ہی کہوں
مینوڻ ہاسٹل چاہی دا
پیار محبت پھر کا لاں گے
پُتر روالا نہ پائی دا
جیڑی چیز ضروری ہووے
اونوں بُھل نہ جائی دا
#امیرالدین_میڈیکل_کالج_ہاسٹل_بدحالی