اے اللٰہ میری اس بہن کی مدد فرما اور اس کو انصاف عطافرما بے شک تو بہترین انصاف کرنے والا ہے اور اس کو اپنی پناہ میں رکھ آمین ۔ اور ان ظالموں کو ہدایت دے اگر ہدایت ان کے نصیب میں نہیں تو ان کو تباہ کردے آمین۔
@umamasjournal You are pure depiction of women empowerment in totaly right way bhn. U took a right step. I pray to Allah to make ur path easy.U will be soon at peace IA.