Muhammad Abubakar
Thank you for considering me for the Tikitok watching job. As an avid user and passionate fan of Tikitok, I believe I am the perfect candidate for this position. I have a deep understanding of the platform, its trends, and its community.
@Ubiquitous_HQ
پٹرول قیمت میں اضافہ عوام پر بہت سنگین بوجھ تو ہے ہی لیکن یہ اُسیIMFمعاہدے کی شرائط ہیں جو عمران خان حکومت میں کیا گیا۔عمران خان حکومت ہوتی تو بھی پٹرول بجلی کی یہی قیمت ہوتی۔قیمتیں منجمد سیاسی فائدے،عدم اعتماد کوآتے دیکھکر کی گئیں تھیں۔ حقائق یہی ہیں؛کسی کو برالگےتو کیا کیاجائے۔
تمہاری لڑکی ہمارے لڑکے کا نام 100 بار لے تو غیرت نہیں آتی ہمارے لڑکے نے ایک بار کہہ دیا کہ خیال کرو میری خاطر اپنا گھر خراب نہ کرو ،تو برا ہمارا لڑکا بن گیا؟ ایسے کیسے۔۔۔۔۔ چلو پھر بھی ہم اپنے لڑکے کو سمجھائیں گے فسادی عورتوں کے منہ نہ لگا کرو،