Something is wrong with my timeline. Heartbreaks, relationship, romance, s*x, crushes, love waghera waghera... @elonmusk bro, I come here for current affairs, not affairs 🙄
@HinaKhan9ak اس نے کہا کہ ہم بھي خريدار ہو گئے
بِکنے کو سارے لوگ ہي تيار ہو گئے
اس نے کہا کہ کوئي گنہگار ھے يہاں
جو پارسا تھے وہ بھي گنہگار ہو گئے
I was just scrolling through the replies and it reminded me of Adeem Hashmi's beautiful poetry!
@Zunairaa1999 1st, why the heck would a mature man dm you? 2nd, if a man is uncle in 40, a woman is aunty in 25 (prime age respectively). 3rd, anyone who texts you based on the looks of a social media pic (tons of makeup & filters), they need mental help.
سوشل میڈیا کھولو تو ہر طرف درندگی کے نئے داستان۔ لوگوں کو اسطرح کی خبریں دیکھ دیکھ کر اتنی عادت ہوگئی ہے کہ اب یہ نارمل سی بات لگتی ہے۔ ہم کتنے مہذب ہیں یہی اسکا منہ بولتا ثبوت ہے کہ قتل وغارت، دھماکے، حادثے، جنسی و جسمانی تشدد، اس سب سے فرق ہی نہیں پڑتا۔۔۔ سب نارمل بن چکا ہے 😕
ناجائز تعلقات کا انکار کیا تو معصوم لڑکی کو وحشی نے قتل کر دیا گیا! 😭
ایشال فاطمہ کو 3-4 دن تک نشہ دے کر بربریت کا نشانہ بنایا، پھر خون میں لتھڑا کر پھینک دیا😡
غم سے نڈھال والدہ کچا چٹھا کھول کر رو رہی ہے، بیٹی کی لاش دیکھ کر جی بھر کے چیخ رہی ہے!
یہ خون کس کا ہے؟
یہ پنجاب میں کیا ھو رھا ھے؟
@MaryamNSharif@IGP_Punjab
فوری سخت کارروائی کرو، ملزمان کو پھانسی دو!
انصاف دو، 🥲
@PromoBoostX اللہ تمنائیں پوری کردیں۔۔ لیکن بی بی
یہ بنگلے گاڑی تو چلو لوگ سچ مان لیں گے، 27 کی عمر میں BSC کے ساتھ 18 گریڈ؟ یہ کچھ جم نہیں رہا۔ میں 27 کی عمر میں 18 گریڈ میں تھا لیکن یونیورسٹی میں تھا اور تب میں نے ایم فل کیا تھا اور پی ایچ ڈی کر رہا تھا۔ ہائی سکول میں 18 گریڈ تک اتنی جلدی؟
@NajibaFaiz5 بی بی کل یہ 30 سال سے کم عمر نوجوان میرے گاوں میں مسجد میں مردہ حالت میں پائے گئے۔
ریسٹ ان پیس کیلئے تم بھی کوئی گارنٹی نہیں لے کر آئی ہو۔ سب جا��تے ہیں تمہارے ڈورے کہاں ہیں اور تمہارے منہ کا واشل بھی نہیں ہے لیکن کم سے کم کوئی بنیادی انسانیت تو ہونی چاہیے۔
@fawadchaudhry@sherafzalmarwat اگر نوازلیگ اور زرداری پارٹی کیطرح تم اور علی محمد خان بھی اسی ��یاست پے یقین رکھتے ہو تو بھائیوں انہیں کیوں جوائن نہیں کرتے؟ تمہیں کیا لگتا ہے تم جیسوں کو پاکستان کی یوتھ دوبارہ ووٹ دیں گی؟ سوال نہیں پیدا ہوتا
@fawadchaudhry You are so clueless about how a dumb idiot you are. Reminds me that quote about if someone is dead, they don't know it. It's painful for others. Same happens when you're stupid.