اسلام آباد ہائیکورٹ کے عسکری چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی من مانیاں، عدالتوں میں عاصم لاء لگا ہوا ہے، سرفراز ڈوگر کی کوشش ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ سے عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈ کیس (القادر ٹرسٹ کیس) میں مجرم قرار دیکر آئینی عدالت بھجوایا جائے اور وہاں سے عمران خان کی جھوٹی سزا پر مہر ثبت کی جائے۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
”کیا آپ اندازہ لگا سکتے ہیں، ڈونلڈ لو نے 22 کروڑ لوگوں کے ملک کے سفیر کو آفیشل میٹنگ میں کہا کہ اپنے وزیراعظم کو اقتدار سے نکال دو ! “
سابق وزیراعظم عمران خان
#سائفر_ایک_حقیقت

ایک لونڈے لپاڑے صاحب کہہ رہے تھے کہ سائفر exist ہی نہیں کرتا، تو ان کو بتاتا چلوں کہ سائفر بالکل exist کرتا ہے۔ ہمارے وزیراعظم صاحب، جو لوگوں کو سیلوٹ مارتے پھرتے ہیں، آپ ہی نے کہا تھا کہ اگر سائفر exist کرتا ہے تو میں عمران خان کی مدد کروں گا، اس کا ساتھ دوں گا، میں اس کو جوائن کر لوں گا؛ تو یہ آپ کے لیے بھی صحیح وقت ہے کہ آپ عمران خان کو جوائن کر لیں۔ زورین نظامانی
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan

سائفر سچ ثابت ہوا، عمران خان نے بیرونی غلامی کو ABSOLUTELY NOT کہا تھا۔ عمران خان سستا تیل اور گندم لانے کے لیے روس گئے تھے۔ ان لوگوں نے ایک سائفر کے آگے ہاتھ کھڑے کر دیے، سہیل آفریدی

"عمران خان کی رہائی میں ہم تمام پاکستانیوں کی حقیقی آزادی ہے اور اس جدوجہد میں ہم سب متحد ہیں۔ عمران خان صاحب کی بہنیں خان صاحب کے گرد خلوص کا حصار ہیں ، ہم سب نے پوری پاکستانی قوم نے مل کر یہ جدوجہد جاری رکھنی ہے انشااللہ کامیابی ہمارا مقدر ہوگی"۔ @salmanAraja