@CMShehbaz اسلام علیکم۔۔
دنیا کے اک عظیم لیڈر
میرے وطن عزیز کے عظیم مجاہد
میرے قائد۔
اللہ کریم آپ کو سلامت رکھے۔۔
اک عاجزانہ سوال۔۔
کیا 2013 میں میرے عظیم لیڈر میاں نواز شریف صاحب جیسے حالات ہو سکتے ہیں
کیا اشیا کی قیمتیں 2013 والی ہو سکتی ہیں
سدا خوش رہو۔