کیا یہ مسلمان ہیں ؟ کیا یہ عرب ہیں؟ نہیں یہ نہ تو مسلمان ہیں نہ ہی عرب ہیں یہ صرف انسان ہیں اور صرف انسانیت کے ناطے مظلوم فلسطینیوں کے لئے اتنی بڑی تعداد میں اکٹھے ہو کر آواز بلند کر رہے ہیں ، کیا پاکستان سمیت کسی اور مسلم ملک میں اتنے لوگ فلسطینیوں کے لئے نکلے؟ کیوں نہیں نکلے؟ ذرا سوچئیے !
بلوچستان مچھ میں سیکورٹی فورسز 🇵🇰 کے بہترین آپریشن سے 16 سے اوپر دہشتگرد جہنم واصل اور تین زخمی حالت میں گرفتار ۔۔۔۔ جہنم واصل ہونے والے دہشتگردوں کی تعداد 56 تک پہنچ گئی ہیں۔۔۔
شکار کا سیزن چل رہا ہیں۔۔۔ لسٹیں ایسی اپڈیٹ ہونگی کہ پھر پروپیگنڈہ کرنے کو کچھ نہیں بچھے گا ۔۔۔
#Balochistan
خدارا گاڑیوں کی ان ایل ای ڈی لیزر ہیڈ لائٹس کیخلاف آواز بلند کریں. ان کی وجہ سے بہت حادثات ہو رہے ہیں. ان لائٹس کی وجہ سے مخالف سمت سے آنے والے بالکل اندھے ہو جاتے ہیں. قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ان کیخلاف کریک ڈاؤن کرنا چاہیئے. یہ لیزر لائٹس غیر قانونی ہیں جو موٹر سائیکلوں، گاڑیوں، بسوں اور ٹرکوں وغیرہ پے لوگ لگا رہے ہیں.
بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف بڑی کامیابی ✌️
36 دہشتگرد ہلاک
◼️6 مستونگ میں
◼️30 مچھ میں جہنم واصل گئے۔
پاکستان دشمنوں و انسانیت دشمن دہشتگردوں کا انجام ہمیشہ ایک ہی ہے
⚰️ یا عبرت
#Balochistan#Mastung#Mach
The biggest cricket festival of Balochistan.
The Chief Minister Balochistan Cricket Gold Cup will be held in Quetta from September 1 to 14, with 36 teams from across the country participating. A total of 51 matches will be played, with the winning team receiving Rs. 1.5 million and the runner-up Rs. 1 million. Floodlights will also be installed at Bugti Stadium, and the trophy was unveiled during the ceremony.
بی وائی سی کے اسلام آباد دھرنے کی تحقیقات سے سامنے آنے والے حقائق نے سب کو حیران کردیا ہے۔ جن خواتین کو میڈیا پر لاپتہ افراد کی بہنیں، بیٹیاں یا بیوائیں قرار دیا جا رہا ہے، ان میں سے اکثریت مقامی یونیورسٹیوں کی طالبات نکلیں، جن کا لاپتہ افراد سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ لڑکیاں صرف احتجاج کو "انسانی المیہ" کا رنگ دینے کے لیے وہاں بٹھائی گئی ہیں تاکہ عوامی ہمدردیاں سمیٹی جا سکیں اور ریاست کے خلاف نفرت کا بیانیہ پروان چڑھایا جا سکے
عائشہ بلوچ، جو دھرنے کے پہلے روز سے میڈیا کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے، خود کو ایک لاپتہ نوجوان کی بہن ظاہر کر رہی ہے۔ حقیقت مگر مختلف ہے۔ عائشہ قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کی ایم اے پولیٹیکل سائنس کی طالبہ ہے، جو نہ صرف یونیورسٹی کے "سٹوڈنٹس ریزسٹنس فورم" کی فعال رکن ہے بلکہ گزشتہ سمسٹر میں "ریاست اور مزاحمت" کے کورس میں نمایاں کارکردگی دکھا چکی ہے۔ یونیورسٹی کے ذرائع کے مطابق وہ باقاعدگی سے ایسے گروپوں میں شریک ہوتی ہے جہاں ریاست مخالف مواد پڑھایا اور پھیلایا جاتا ہے۔ عائشہ نے پچھلے مہینے میں کئی میٹنگز میں حصہ لیا جن میں میڈیا کو متاثر کرنے اور احتجاج کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے کے منصوبے تیار کیے گئے