انصافین الرٹ
سب سے دعاؤں کی اپیل ھے
صبح حیدر کو دوبارہ عدالت میں پیش کیا جاے گا دعا کرے حیدر جسمانی ریمانڈ ختم ہوجاے
@FarzanaSaeedPTI#امن_خان_کی_رہائی_سے_ممکن
@LegacyLeavers_
اس بہادر خاتون وکیل کو سلام جو آج علیمہ خان
کی جی آئی ٹی پیشی کے موقع پر 6 گھنٹے باہر انتظار کرتی رہی
@TabishKhan2024
@LegacyLeavers_
#امن_خان_کی_رہائی_سے_ممکن
نواز کا باپ ارب پتی تھا، مگر اس کے بیٹے نے صرف ایک سال میں 10 ملین پاؤنڈز کا ٹیکس نہیں دیا اور پھر 5 ملین پاؤنڈز جرمانہ بھی ہو گیا-
جبکہ شہباز شریف کا باپ غریب تھا، مگر اس کے بچوں نے بھی اربوں جمع کر رکھے ہیں،
@LegacyLeavers_
#امن_خان_کی_رہائی_سے_ممکن