جذباتی ہونا, جلدی غصہ کر جانا, چھوٹی چھوٹی باتوں کو دل پہ لے لینا, جلد رو دینا ایک صاف دل انسان کی نشانی ہوتی ہے
اس کی وجہ جذبات میں شدت کا ہونا ہوتا ہے یہ سب خوبیاں کبھی کسی منافق میں نہیں پائ جاتیں, ان کا تعلق ان لوگوں سے ہوتا ہے جو رشتوں کو دماغ سے بڑھ کر دل سے نبھاتے ہیں.❣️
مکمل دوہی دانوپریہ تسبیح محبت ہے
جوآئے تیسرادانایہ تسبیح ٹوٹ جاتی ہے
مقرروقت ہوتاہے محبت کی نمازوکا
اداجنکی نکل جائے قضابھی چھوٹ جاتی ہے
محبت کی نمازو میں امامت ایک کو سونپو
اسے تکنےاسے تکنے سے نیت ٹوٹ جاتی ہے
محبت دل کاسجدہ ہے جوہے توحیدپرقائم
نظرکے شرک والو سے محبت روٹھ جاتی
مریض معدے والے کیپسول کی ڈیمانڈ ایسے کرتے ہیں جیسے ان کے جسم میں اومیپرازول کی کمی ہو گئی ہو
اور پتہ نہیں لوگ یہ کیوں نہیں سمجھتے کہ طاقت والی ڈرپ کا فائدہ مریض سے زیادہ ڈاکٹر کو ہوتا ہے
خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں
کہ درویشی بھی عیّاری ہے، سُلطانی بھی عیّاری
مجھے تہذیبِ حاضر نے عطا کی ہے وہ آزادی
کہ ظاہر میں تو آزادی ہے، باطن میں گرفتاری
تُو اے مولائے یثرِبؐ! آپ میری چارہسازی کر
مِری دانش ہے افرنگی، مرا ایماں ہے زُناّری
بنا کے ساکھ بچانے میں عمر کٹ رہی ہے
منافقت کے زمانے میں عمر کٹ رہی ہے
بڑوں کی عمر کٹی قرض لے کر پالنے میں
ہماری قرض چکانے میں عمر کٹ رہی ہے
خدا سے مرضیاں منوا رہے ہیں لوگ اُدھر
اِدھر خدا کو منانے میں عمر کٹ رہی ہے
میرے اللہ۔۔🤲
میری وفات سے پہلے میری اِصلاح کر دینا اور میرا بہترین اِختتام کرنا.
اور مُجھے موت دینا اِس حال میں کے تو مُجھ سے بے اِنتہا راضی ہو،
اور میرے جانے کے بعد کِسی کو چُن لینا جو میری مغفرت کیلیے ہر لمحہ دعا گو رہے.
آمین یارب العالمین🤲
بچھڑے ہوئے لوگ ہماری زندگی میں خوشبو کی طرح ہوتے ہیں جو روز محسوس تو ہوتے ہیں مگر ملتے نہیں ہیں😭
اے پروردگار میرے پیاروں کو خوش اور اپنی حفظ و امان میں رکھنا🤲
شاید خاموشی بہترین جواب ہے۔۔!!ہر اُس بات کا جسے ہم اپنے کسی چاہنے والے کو سمجھا سمجھا کے تھک چکے ہوں۔۔!! ہم کبھی کبھی مسلسل اپنے وجود کی تلخیاں بتا کر تھک چکے ہوتے ہیں۔۔!! پھر الفاظ اور احساسات جتنے بھی اچھے کیوں نہ ہوں۔۔!! ان کے وجود پر اثر کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔۔!!🍁
کبھی کبھی انسان ایسی کیفیت میں مبتلا ہوجاتا ہے کہ نہ خوشی اثر کرتی ہے، نہ کوئی تسلی، نہ وقت کی خوبصورتی، نہ لمحے کا حاصل، نہ باہر بسنے والی دنیا، بولنا چاہتا ہے تو زباں ساتھ نہیں دیتی بس اک عجیب سی گہری خاموشی چھائی رہتی ہے۔
خواتین پیدائشی ہی محنتی ہوتی ہیں اس کا اندازہ آپ اس بات سے لگا لیں کہ صرف 12 فیصد خواتین خوبصورت پیدا ہوتی ہیں باقی اپنی محنت سے یہ مقام حاصل کرتی ہیں😊