ٹریپ میں نہ پھنسیں ۔۔۔
ایڈ ریوینیو کے متعلق چند باتیں ۔
جو چیز آپ کے ایڈ ریوینیو میں میٹر کرتی ہے وہ آپ کی پوسٹس پر رپلائز اور اُن پر ظاہر ہونے والے اشتہار ہیں۔۔
باقی ریڈ گرین کا ایکس پر کوئی چکر نہیں ہیں۔
یہ صرف دیسی مائنڈ سیٹ بنایا گیا جس کو آڑ بنا کر کچھ لوگ آپ کو پیسوں سے اُن سے پروفائل وزٹ اور باقی چیزیں خریدنے پر مجبور کرتے ہیں۔۔
جس سے آپ کی آئی ڈی کو یقیناً نقصان ضرور ہے فائدہ کوئی نہیں۔
تا حال ایکس پر پروفائل ایڈز سے پیسے ملنے کی کوئی آفیشل سٹیٹمنٹ نہیں دی گئی ۔۔
ویڈیو مانیٹائزیشن تا حال صرف چند لوگوں کو ملی ہے۔ جب آپ کو ملے گی تو اس کا الگ سے آپشن ظاہر ہو ہوگا۔
اس لیے ایک دوسرے سے انگیج کرتے رہیں۔