@BarafPaniii تم ٹھیک دکھائی دو گے، یہ ہنر سیکھ لوگے
جو اندر ٹوٹا ہے، اس ملبے کا کیا کرو گے
کسی نے پوچھا اگر “اب کیسے ہو؟” مسکرا کر
یہ جھوٹ نبھاتے نبھاتے، خود کا کیا کرو گے
نثارؔ وہ جو چلا گیا، وہ لوٹ کر نہ آئے گا
اس اٹل سچ کے بعد اب حوصلہ کیا کرو
@ANPMarkaz@AimalWali Ap ki waja se Haider hoti aur Babak sb aj har gaye ak party may jb warasat shuru ho jaye per o tabah ho jati hy kindly Haider Hoti ko ye leadership dy dy
گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ نے آج ذاتی حیثیت میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے اسلام آباد کے دھرنے میں شرکت کی اور پھر انکی کوشش سے کچھ وفاقی وزرا بھی اس دھرنے میں آئے اور انہوں نے مظلوم بلوچ ماؤں اور بہنوں کی فریاد سنی
A peaceful rally will be held in front of the Islamabad Press Club at 10 am tomorrow. Journalists, HR activists, & people from all walks of life are requested to support us in this struggle #MarchAgainstBalochGenocide by participating in this rally & our protest camp.
ہم اپنے تمام ساتھیوں اور ہمارے ساتھ کھڑے ہونے والے ہر ایک انسان کے تہہ دل سے شکر گزار ہے۔ یہ گرفتاریاں، جیل، تشدد ہمارے حوصلوں کو پست نہیں کرسکتے ہیں تمام تر جبر ہمارے راستے روک نہیں سکے، ہم دوبارہ اسلام آباد پریس کلب پہنچے گے اور احتجاج شر��ع کریں گے۔
#MarchAgainstBalochGenocide
ہم واضح کرتے ہیں کہ ہم اسلام آباد میں کوئی امید لیکر نہیں جارہے ہیں کیونکہ وہاں انصاف نہیں بلکہ محکوم اقوام کےاستحصال کی پالیسیاں بنتی ہے بلکہ ہم اقوام عالم کو جگانےجارہے ہیں،ہم بلوچ نسل کشی کے حوالے سے پوری دنیا کو آگاہ کرنے جارہے،اس جدوجہد میں ہمیں پوری دنیا کی مدد کی ضرورت ہے۔
آج سروسز ہسپتال میں آپریشن تھیٹرز میں آپریشن کے دوران جنریٹرز کا ڈیزل ختم ہوگیا جس کی وجہ سے مریض تقریباً ایک گھنٹہ بغیر بجلی بغیر مشینوں کے بے یارو مددگار پڑے رہے۔
حکمرانوں کی عیاشی کیلئے ہزار لیٹر پٹرول/ڈیزل دستیاب ہوتا ہے لیکن غریب مریضوں کیلئے 5 لیٹر تک دستیاب نہیں ہوتا۔