دیکھئے ھماری پوسٹس نارمل انسانوں کے لئے،حالات حاضرہ پر ھوتی ہیں،لہذا ان پر کسی گھٹیا یوتھئے،یوتھن،ففتھئے یا ففتھن کی کوئی جگہ نہیں،ایسا کوئی سالا یا سالی آئے تو بلاک کا چھتر مارا جائے گا
جو کاغذ کے چار پنے سنبھالنے سے قاصر تھا اسے باجوے نے نیوکلئیر کوڈز کا بیگ تھمائے رکھا۔ بھٹو پھانسی چڑھ گیا، نوازشریف اور بین��یر نے جلا وطنی اور جیلیں کاٹیں، دو دو بار حکومتیں گنوائیں، زرداری نے گیارہ برس جیل کاٹی، جونیجو اور یوسف رضا گیلانی نے ناحق اقتدار گنوایا مگر سٹیٹ سیکرٹس کا ایک لفظ بھی لیک نہ ہوا، لاڈلے کی حکومت جی ایچ کیو پر حملہ، کور کمانڈر کا گھر جلا کر پتلون چوک میں لہرا دی، سٹیٹ سیکرٹس تھرڈ کلاس ویب سائٹس پر رُلتے پھر رہے ہیں۔
مٹھا مٹھا سواد تے آ ریا ہونا۔۔۔
1807 میں برطانوی مشنریوں نے غلام بنائے گئے افریقی لوگوں کے لیے ایک بائبل چھاپی۔ لیکن عہدِ نامہ قدیم کا نوّے فیصد حصہ ہٹا دیا گیا، جبکہ عہدِ نامہ جدید کا آدھا حصہ بھی مٹا دیا گیا۔
حضرت موسیٰؑ کے اپنی قوم کو آزادی دلانے والے واقعات نکال دیے گئے۔ آزادی اور نجات سے متعلق آیات ختم کر دی گئیں لیکن جہاں غلاموں کو اپنے مالکوں کی اطاعت کا حکم دیا گیا تھا، وہ سب برقرار رکھا گیا۔ حضرت یوسفؑ کی کہانی کو بھی اس انداز میں پیش کیا گیا کہ فرمانبرداری کا صلہ ملتا ہے۔اسی دوران ہیٹی کا انقلاب ہو چکا تھا، جہاں غلاموں نے اپنے آقاؤں کو شکست دے کر ایک آزاد ریاست قائم کر لی تھی۔ اس سے جاگیردار اور باغات کے مالکان خوفزدہ ہو گئے، اس لیے انہوں نے مذہب کو بطور ہتھیار استعمال کیا۔
اس کتاب کا سرکاری نام تھا:
“برطانوی ویسٹ انڈیا جزائر کے سیاہ فام غلاموں کے استعمال کے لیے مقدس بائبل کے منتخب حصے”۔
اس کی صرف تین نقول باقی بچ سکیں۔ یہ صرف سنسرشپ نہیں تھی بلکہ ایک روحانی جنگ تھی، جس کا مقصد لاکھوں لوگوں کو غلامی میں جکڑے رکھنا تھا۔
آصف وڑائچ
GADDAFI: "Those who hit New York on 9/11 were not Afghani. They did not take off from Iraq or Afghanistan. They flew from JFK airport. The whole action was done in America. They were TRAINED in America"
@soulat_pasha سر جی یہ سالے اسرائیل کے کھلم کھلا ساتھی ہیں، امید ھے مستقبل میں سعودیوں سے جوتے کھائیں گے، کیونکہ پاکستانی حفاظتی چھتری کے نیچے اینٹی اسرائیل پالیسی طاقتور ہوسکتی ھے
آپ سب بلاجواز محترمہ سارہ تاثیر صاحبہ پر ناراض ہو رہے ہیں حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ انہوں نے اپنی رگوں میں دوڑنے والے خون کے مطابق 100 فیصد درست کہا ہے۔
ایک بزرگ سیاستدان فرماتے ہیں کہ مرد اور عورت دونوں جب شراب اور سور کا گوشت کھانے کے بعد جسمانی تعلقات قائم کرتے ہیں تو اس کے نتیجے میں ایسے بچے پیدا ہوتے ہیں جو باقی لوگوں کو انکی شکل و صورت، جسمانی ساخت کی بنیاد پر طنز و تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔
انتہائی شرمناک
روسی وزیر خارجہ کی غیرملکی سف��روں کو بریفنگ میں جب ایک عرب ملک کے سفیر نے روسی وزیر خارجہ سے کہا کہ وہ ایران کو عرب ملکوں پر حملے سے روکے ��و جواب میں وزیر خارجہ نے کہا
کیا آپ نے ایران پر اسرائیلی اور امریکی حملوں کی مذمت کی؟ کیا آپ نے کم از کم 170 ایرانی بچیوں کی ہلاکت کی مذمت کی؟؟
@haazarian4242 مری،بدتہذیبی، بدتمیزی اور بھتہ خوری کا شہر،ھم نے دو چار بار جاکر دیکھا،کبھی کوئی مثبت اور انسانی سوچ کا بندہ نہیں دیکھا،سب چور اچکے بیٹھے ہیں، اب ھم مری کے پاس سے ایسے گزر جاتے ہیں جیسے یہ کوئی گندگی کا ڈھیر ہو
🇮🇷 Iran's Pezeshkian:
"They call us terrorists, but they are the real terrorists. They slaughter anyone, anywhere, whenever they want, and then they speak about human rights. Shame on them."
سب سے زیادہ غصہ اس وقت آتا ہے۔۔جب چاچو"حاتم طائی"کی قبر پر لات مار کر عوام پر احسان عظیم چڑھاتا ہے کہ
ہم نے پٹرول کی قیمت نا بڑھا کر اس ہفتے اتنے ارب کا نقصان برداشت کیا۔
او بھئی۔۔
یہ کہو۔۔اتنے ارب کی کم کمائی کی۔۔
1400 ارب روپے زائد سالانہ حکومت تیل مصنوعات پر ٹیکس لگا کر کماتی ہے۔
ہر ماہ۔۔100 ارب سے زائد کماتے ہو تو کبھی قیمت خرید بڑھ جائے اور ٹیکس کمائی کم کر کے عوام کو اسی قیمت پر دیتے ہو تو
احسان کیوں چڑھاتے ہو؟
پہلے 15 دن بعد احسان چڑھاتے تھے۔۔اب ہفتہ وار احسان چڑھانا شروع کیا۔۔اور وہ بھی 2 ہفتے چڑھایا اور تیسرے ہفتے قیمت بڑھا دی تاکہ ٹیکسوں میں کی گئی کمائی کم نا ہو۔
ظاہر ہے ٹیکس کماو گے تو
اشرافیہ کی عیاشیاں تب ہی جاری رہیں گی۔
(اسد آر چوہدری)