سُورۃ البقرة 286
رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَآاِنْ نَّسِيْنَآ اَوْ اَخْطَاْنَا ۚرَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَآ اِصْرًا كَمَاحَمَلْتَهُ عَلَی الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَالَاطَاقَةَ لَنَا بِهِ ۖ وَاعْفُ عَنَّا وَاغفِرْلَنَا وَارْحَمْنَا ۚ اَنْتَ مََوْلَانَا فَانْصُرْنَا عَلَی الْقَوْمِ الْكَافِرِيْنَ
Our Lord, do not impose blame upon us if we have forgotten or erred. Our Lord, and lay not upon us a burden like that which You laid upon those before us. Our Lord, and burden us not with that which we have no ability to bear. And pardon us; and forgive us; and have mercy upon us. You are our protector, so give us victory over the disbelieving people.
اے ہمارے ر ب! ہمارا مُوَاخذہ نہ کرنا اگر ہم بھول جائیں یا ہم غلطی کر لیں اور اے ہمارے رب ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جو تو نے ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالا تھا، اے ہمارے رب! ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جسے اٹھانے کی ہم میں طاقت نہیں اور ہمیں معاف کر دے اور ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم فرما، تو ہی ہمارا مولیٰ ہے ، پس کافر قوم کے مقابلے میں ہماری مدد فرما۔
سونا بننے کی خبر سن کر اپنے گھر کا سونا فروخت کرنے کی جلدی مت کیجیے
آج کل سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ سائنس دانوں نے تجربہ گاہ میں سونا تیار کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے لہٰذا مستقبل میں سونا عام ہو جائے گا اور اس کی قیمت گر سکتی ہے
حقیقت یہ ہے کہ سائنس نے واقعی یہ کارنامہ انجام دیا ہے لیکن اس خبر کا دوسرا رخ بھی سمجھنے کی ضرورت ہے
مئی 2025 میں سوئٹزرلینڈ کے تحقیقی ادارے CERN کے سائنس دانوں نے اپنے دنیا کے طاقتور ترین پارٹیکل ایکسیلیریٹر (Large Hadron Collider) میں سیسے کے ایٹمی مرکزے کو انتہائی تیز رفتاری سے گزار کر سونے کے مرکزے پیدا کیے
لیکن یہ کوئی عام صنعتی طریقہ نہیں تھا اس عمل کے لیے غیر معمولی توانائی انتہائی مہنگی مشینری اور جدید ترین سائنسی سہولیات درکار تھیں
CERN کی اپنی تحقیق کے مطابق 2015 سے 2018 کے تجربات کے دوران تقریباً 86 ارب سونے کے مرکزے پیدا ہوئے، لیکن ان سب کا مجموعی وزن صرف 29 پیکوگرام تھا یعنی ایک گرام کا تقریباً 34 اربواں حصہ
مزید دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ سونے کے مرکزے ایک سیکنڈ کے معمولی حصے سے بھی کم وقت تک موجود رہے اور پھر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئے
سائنسی اندازوں کے مطابق اگر اسی تجرباتی رفتار سے مسلسل کام کرتے ہوئے ایک گرام سونا جمع کرنے کی کوشش کی جائے تو تقریباً ایک ارب سال درکار ہوں گے جبکہ عملی طور پر یہ سونا جمع بھی نہیں کیا جا سکتا کیونکہ پیدا ہونے والے مرکزے فوراً تباہ ہو جاتے ہیں
لہٰذا یہ کہنا درست نہیں کہ اب سونا بنانا آسان ہو گیا ہے یا دنیا میں سونے کی قلت ختم ہونے والی ہے
میرا مشورہ ہے کہ ایسی سنسنی خیز خبروں اور سوشل میڈیا کی افواہوں سے متاثر ہو کر اپنے گھر میں رکھا ہوا سونا ہرگز فروخت نہ کیجیے
سائنس کی ہر نئی دریافت کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ اس کی تجارتی پیداوار بھی ممکن ہو گئی ہے
خبر ضرور پڑھیے تحقیق ضرور کیجیے لیکن اپنی جمع پونجی کے فیصلے افواہوں کی بنیاد پر مت کیجیے
یاد رکھیے سونا بنانے کا سائنسی تجربہ اور مارکیٹ میں سونا سستا کر دینے کی صلاحیت، دونوں بالکل الگ چیزیں ہیں
#آفاق_سومرو
⏪4 اہم خبریں:
⏪پہلی،پاکستان نے سعودی عرب سے 8 ارب ڈالر
کا تیل ادھار مانگ لیا
⏪دوسری، پاکستان نے امریکہ سے 15 ارب ڈالر کا
قرض مانگ لیا
⏪تیسری، پاکستان نے چین سے قرضہ موخر کرنے کی درخواست کر دی
⏪چوتھی، پاکستان کی ترقی دشمنوں کو ہضم نہیں ہو رہی........
جب آٹا مہنگا تھا تو سائیکل اور روٹیوں کے ڈرامے خوب چلتے تھے۔ آج کے پی کے میں 20 کلو آٹا 3800 کا مل رہا ہے، مگر اختیار ولی کا کہیں اتا پتا نہیں۔ آپ کے خیال میں وہ ڈرامہ تھا یا آج کی خاموشی؟!
صاحبو !اشرافیہ کی روز بروز حرکتیں بڑھ رہی ہیں ۔اب اس نیہ پالیسی پر آپ کی کیا رائے ہے ۔۔۔
غریب طلباء کے لیے میٹرک کا امتحان بھی مہنگا، پنجاب بورڈز نے فیسوں میں بڑا اضافہ کر دیا، سی سی ٹی وی کیمرہ فیس بھی عائد کر دی گئی
جو پنجاب مجھے ملا تھا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا،گزشتہ حکومت میں پنجاب کو موکل چلا رہے تھے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
اور رھی بات اس گلاس کی تو یہ میں نے ویسے ہی پکڑا ھوتا ھے اس کا کوی لینا دینا نہیں موکلوں سے. موکل ویسے ہی میرے ساتھ ہوتے.
کیا محسن نقوی قائداعظم ہیں جو میں ان کی ذات اور افکار پر تبصرہ کروں گا؟
دھمکیوں سے ڈرنے والا نہیں،ہمیں منہ چھپانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
اس نے تقریر میں وزیراعظم سے متعلق غیر متعلقہ ریمارکس دیئے،ان چیزوں پر اعتراض کیا،نئے صوبوں کا فیصلہ اب پارلیمنٹ میں ہوگا۔
یہ وقت خاموش رہنے کا نہیں، ایک آواز بننے کا ہے! عمران خان کی زندگی، صحت اور سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔ انہیں فوری انصاف، مناسب طبی سہولیات اور محفوظ ماحول فراہم کیا جائے۔ دنیا کی خاموشی کہیں بہت دیر نہ کر دے!
#ActNowSaveImranKhan
تاریخ صرف تخت و تاج والوں کے نام یاد نہیں رکھتی۔
تاریخ ان لوگوں کو بھی یاد رکھتی ہے جو مشکل وقت میں ڈٹ کر کھڑے رہتے ہیں۔
شوکت خانم کی اولاد نے صبر، حوصلے اور استقامت کی مثال قائم کی ہے۔
نہ مشکل حالات ہمیشہ رہتے ہیں اور نہ ظلم کا اندھیرا۔
یقیناً حق، سچ اور حوصلے کی داستانیں کبھی فراموش نہیں ہوتیں۔ ✊
#StopBrutalityOnIKFamily
"اگر مجھے ریاست نے کسی خفیہ ایجنڈے بھی یہاں بھیجا ہے اللہ ہماری دنیا بھی برباد کرے اخرت بھی برباد کرے: کور کمانڈر پشاور
اس میں اصل بات یہ ہے کہ انہیں ریاست نے بھیجا ہی نہیں۔ انہیں تو آرمی کی کمانڈ نے وہاں تعینات کیا ہے۔ اور ارمی ریاست نہیں ہوتی
اس لئے اس لعان کا کیا فائدہ؟
"اگر مجھے ریاست نے کسی خفیہ ایجنڈے بھی یہاں بھیجا ہے اللہ ہماری دنیا بھی برباد کرے اخرت بھی برباد کرے: کور کمانڈر پشاور
اس میں اصل بات یہ ہے کہ انہیں ریاست نے بھیجا ہی نہیں۔ انہیں تو آرمی کی کمانڈ نے وہاں تعینات کیا ہے۔ اور ارمی ریاست نہیں ہوتی
اس لئے اس لعان کا کیا فائدہ؟
پاکستان کے حالات کا بغور جائزہ لیا جائے اور اشرافیہ کے خلاف آواز اٹھانے والوں کے ساتھ ہونے والے سلوک کو دیکھا جائے تو ایک دلچسپ پہلو سامنے آتا ہے
آپ کی بات اگر طاقتور طبقے کی مرضی کے خلاف ہو تو اچانک آپ کے خلاف آڈیو اور ویڈیو لیکس سامنے آنے لگتی ہیں
مگر اصل سوال یہ ہے کہ آخر یہ آڈیوز اور ویڈیوز پہلے سے کہاں محفوظ ہوتی ہیں؟ اور کس کے پاس ہوتی ہیں؟
یہاں اصل سوال صرف لیک ہونے کا نہیں بلکہ ریکارڈ کیے جانے کا بھی ہے؟
#قلم_کہانی