یہ بلوچ بہنیں اسلام آباد کسی ذاتی مفاد یا ذاتی مراعات کے لیے نہیں آئے تھے بلکہ اپنے پیاروں کی بازیابی کے لیے، آئین و قانون کی بالادستی کے لیے اور اس ریاست میں انصاف کی بحالی کے لیے مگر ان کے ساتھ کیا گیا سلوک قابل مزمت اور ناقابل فراموش ہے
#EndEnforcedDisappearances #ReleaseBYCLeaders
ماہ رنگ، ایک عہد
ماہ رنگ، ایک روایت
تاریخ کا زندہ باب
حوصلے کی پہچان
امید کا استعارہ
وقت سے آگے ایک نام
دیواروں سے بلند ایک صدا
سچ کا بےخوف چہرہ
عزم کی نئی تعبیر
خاموشی کے خلاف ایک نام
عہد جو ٹوٹا نہیں
خواب جو زندہ رہے
حوصلہ جو جھکا نہیں