عوام کی امید، ملک کے روشن مستقبل کی نوید، عوامی حقوق کی جدوجہد کے علمبردار اور جمہوریت کے محافظ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو انکی سالگرہ مبارک
#HBDBilawalBhuttoZardari
غیر ملکی دوروں پر سندھی ٹوپی پہن کر سندھ کی ثقافت کو عام کرنے والے مرد مجاہد آصف علی زرداری اس وقت سندھ میں انتظامی یونٹس کے کس بھی صورت میں حامی نہیں ہیں۔
Chairman PPP @BBhuttoZardari extends warm greetings to the nation and Muslims around the world on the blessed occasion of 12 Rabi' al-Awwal 1448 AH, marking the auspicious birth anniversary of the Holy Prophet Hazrat Muhammad Mustafa (PBUH).
Read More: https://t.co/U1J4dEI5Bm
خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری کا اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں آتشزدگی کے باعث نومولود بچوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس
@AseefaBZ
مزید پڑھیں: https://t.co/JrBxTGAY7x
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا پمز اسپتال اسلام آباد آتشزدگی کے افسوسناک واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔
صدرِ مملکت کا آتشزدگی کے نتیجے میں نومولود بچوں کے جاں بحق ہونے پر لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار۔
نومولود بچوں کی المناک اموات انتہائی دلخراش اور ناقابلِ تلافی نقصان ہے: صدرِ مملکت
لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، اللّہ تعالیٰ جاں بحق بچوں کے درجات بلند فرمائے: صدر زرداری
واقعے کے ذمہ داروں کا تعین کرکے قانون کے مطابق کارروائی کی جائے: صدرِ مملکت
اسپتالوں میں مریضوں، خصوصاً نومولود بچوں کی حفاظت کے لیے مؤثر فائر سیفٹی اور ہنگامی انتظامات یقینی بنائے جائیں: صدرِ مملکت
15 infants burnt down! No staff tried saving the children - the only survivors were saved by families. This harrowing tragedy is of the biggest hospital of Capital of Pakistan. The cries will haunt the corrupt Isb administration, health ministry, fed govt!
پاکستان پیپلز پارٹی شعبۂ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کا پمز اسپتال اسلام آباد میں نومولود بچوں کی المناک ہلاکت پر گہرے دکھ و صدمے کا اظہار
فریال تالپور کا متاثرہ خاندانوں خصوصاً جانبحق ہونے والے نومولود بچوں کی ماوَں سے دلی تعزیت و یکجہتی کا اظہار
ان ماؤں کے غم کا مداوا ممکن نہیں جن کے نومولود بچے زندگی کا سفر شروع کرنے سے پہلے ہی اس المناک سانحے کا شکار ہوگئے: فریال تالپور
سانحہ پمز اسپتال اسلام آباد کو محض ایک حادثہ قرار دے کر نظرانداز نہیں کیا جا سکتا: فریال تالپور
غیر جانبدار تحقیقات کے ذریعے حقائق سامنے لائے جائیں کہ پمز اسپتال کا نومولود بچوں کا وارڈ کس طرح موت کے جال میں تبدیل ہوگیا: فریال تالپور
اگر کسی قسم کی غفلت یا انتظامی کوتاہی ہوئی ہے تو شفاف اور آزادانہ تحقیقات کے ذریعے اس کا تعین کیا جانا چاہیے: فریال تالپور
جو لوگ کہتے ہیں کہ 1947ء سے پہلے کراچی میں سندھی موجود نہیں تھے، ان کی یادداشت کے لیے یہ تاریخی حقیقت کافی ہے۔
پاکستان بننے سے پہلے، 1930ء میں کراچی میونسپل کارپوریشن (KMC) کے صدر جے مہتا اور نائب صدر جی ایم سید تھے، اور دونوں سندھی تھے۔
کراچی کل بھی سندھ کا دارالحکومت تھا،
1/3 🧵
میں کشمیر کے غیور، غیرت مند اور بہادر عوام کو سلام پیش کرتا ہوں کہ جس بہادری اور دلیری کے ساتھ آپ نے مسلم لیگ ن کی دھونس، دھاندلی اور گولیوں کا مقابلہ کیا ۔۔ میں آپ کو سلام پیش کرتا ہوں۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے کارکنان نے شہادت قبول کی، ہمارے رکن قومی اسمبلی کے ہاتھ میں گولی لگی، ہمارے ریاست آزاد جموں و کشمیر کے صدر پر حملہ ہوا
مگر
آپ ہمت نہیں ہارے، آپ پیچھے نہیں ہٹے اور آپ نے پوری دنیا کو دکھادیا کہ کیسے پاکستان پیپلزپارٹی کشمیر کے حق حاکمیت، حق ملکیت اور حق روزگار سمیت عوام کے حقوق کے لئے لڑتی ہے۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کشمیر کے عوام کو سلام - اہم ویڈیو پیغام
میں کشمیر کے غیور، غیرت مند اور بہادر عوام کو سلام پیش کرتا ہوں کہ جس بہادری اور دلیری کے ساتھ آپ نے مسلم لیگ ن کی دھونس، دھاندلی اور گولیوں کا مقابلہ کیا ۔۔ میں آپ کو سلام پیش کرتا ہوں۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے کارکنان نے شہادت قبول کی، ہمارے رکن قومی اسمبلی کے ہاتھ میں گولی لگی، ہمارے ریاست آزاد جموں و کشمیر کے صدر پر حملہ ہوا
مگر
آپ ہمت نہیں ہارے، آپ پیچھے نہیں ہٹے اور آپ نے پوری دنیا کو دکھادیا کہ کیسے پاکستان پیپلزپارٹی کشمیر کے حق حاکمیت، حق ملکیت اور حق روزگار سمیت عوام کے حقوق کے لئے لڑتی ہے۔
@BBhuttoZardari
سالارِ جمہوریت، صدر آصف علی زرداری کی 71ویں سالگرہ کے موقع پر اُن کی ہمت، جرأت، سیاسی بصیرت اور جمہوریت کے لیے خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔
ہم صدر آصف علی زرداری صاحب کی صحت، درازیٔ عمر اور مزید کامیابیوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔
سالگرہ مبارک
کشمیر کے عوام پنجاب کا حال دیکھ لو آور مریم کا اپنی باپ کو وزیر اعظم بنانے کا خواب پورا کبہی نہیں ہوگا،
انشاء اللہ کشمیر کا وزیراعظم کشمیری جیالا ہوگا ✌️🇱🇾❤️
#ستھرا_پنجاب_بےنقاب#SuthraPunjabExposed@MaryamNSharif 😂🤣👇
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی میرپور ڈویژن کے انتخابات سے قبل عوام سے بڑی تعداد میں باہر نکل کر تیر کے نشان پر مہر لگانے کی اپیل
27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو کامیاب بنائیں تاکہ ہم ملکر کشمیر کی قسمت بدلیں۔
#MirpurMainTeerChaleyGa
@BBhuttoZardari
آزاد جموں و کشمیر کے عوام کا حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت اور حقِ روزگار ہمارا منشور بھی ہے اور ہمارا عہد بھی۔
میں مہاجرین کے حقِ نمائندگی پر یقین رکھتا ہوں، مگر یہ بھی واضح کرتا ہوں کہ آزاد جموں و کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ کسی اور صوبے میں نہیں ہو سکتا۔
کشمیر کا فیصلہ پنجاب نہیں کرے گا۔
کشمیر کا فیصلہ سندھ نہیں کرے گا۔
کشمیر کا فیصلہ صرف و صرف کشمیر کرے گا۔
27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگائیں اور پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو کامیاب بنائیں تاکہ ایک بااختیار، باوقار اور خوشحال آزاد جموں و کشمیر کی بنیاد رکھی جا سکے۔
#MirpurMainTeerChaleyGa
#میرپور_میں_تیرچلےگا
نئی نسل کا نیا عہد، بااختیار آزاد جموں و کشمیر۔
آزاد جموں و کشمیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کا رشتہ تین نسلوں پر محیط ہے۔ قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے ہر دور میں کشمیری عوام کی آواز بن کر ان کے حقوق کی جدوجہد کی۔
اب وقت ہے کہ نئی نسل کے ساتھ مل کر حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت اور حقِ روزگار کی اس جدوجہد کو آگے بڑھایا جائے۔
27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگائیں، اور پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو کامیاب بنائیں۔
آج کا دن وہ سیاہ دن ہے، جس دن
قوم کے جذبوں کو پامال کیا آمر نے
دن بدن ملک ترقی کی طرف راغب تھا،
اور اس ملک کو بدحال کیا آمر نے
مارا شب خون لٹیرے نے عہد توڑ دیا،
قوم کے رخ کو اندھیروں کی طرف موڑ دیا
#BlackDay#5thjulyblackday
فخري پاڪستان فخري شيعه حيدر ڪرار حضرت مولانا علامه سيد شهنشاهه حسين نقوي صاحب سومرا هائوس ڪراچي آمد ۽ ، مولاہ امام حسين عليه السلام جي نياز ۽ لنگر ۾ شرڪت ان موقعي تي قبلا سائین خيرآفیت رزق ۾ برڪت صحتيابي لاءِ دعا گهري، جنهن ۾ سڀني معززين، عزیزن دوستن ۽ پاڙيسرين شرڪت ڪئي!