جو پنجاب کے حقوق پر سودا کرنے کیلئے تیار ہیں وہ گلگت بلتستان کو کیا اٹھارویں آئینی ترمیم کا تحفظ دلوائیں گے؟ گلگت بلتستان کے عوام سے اپیل ہے کہ اپنے حقوق کا تحفظ کریں اور 7 جون کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کا انتخاب کریں تاکہ آپ کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنایا جاسکے۔
@BBhuttoZardari
#GBMainTeerChaleyGa
“پاکستان پیپلز پارٹی نے گزشتہ انتخابات میں گلگت بلتستان میں سب سے زیادہ سیٹیں جیتی تھیں، سب سے زیادہ ووٹ بھی پاکستان پیپلز پارٹی کو ملے تھے مگر ہم سے ۹ سیٹیں چھینی گئیں، مگر اس بار کوئی آپ کی سیٹیں نہیں چھین سکے گا اور غذر کی تمام سیٹیں پاکستان پیپلز پارٹی کی ہوگئیں۔”
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
#GBMainTeerChaleyGa
گلگت بلتستان کے ضلع غذر کی تحصیل گاہکوچ کے انتخابی جلسہ عام میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری شرکاء کے نعروں کا خیرمقدم کرر ہے ہیں۔
@BBhuttoZardari#GBMainTeerChaleyga
گلگت بلتستان کے ضلع نگر کی تحصیل گلمیت کے انتخابی جلسہ عام میں رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری شرکاء کے نعروں کا خیرمقدم کررہی ہیں۔
@AseefaBZ#GBMainTeerChaleyga
Mohenjo Daro is an integral part of cultural heritage of Sindh and Pakistan.
The Sindh government has responded strongly to a claim by India's ministry of culture regarding #MohenjoDaro, rejecting any attempt to distort the site's historical identity.
https://t.co/UtXBZLyzyd
گلگت بلتستان کے ضلع شگر کی تحصیل گلاب پور میں انتخابی جلسہ عام میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ایک جھلک
@BBhuttoZardari#ShigarMainTeerChaleyGa
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان کی انتخابی مہم کے سلسلے میں دشوار گزار راستوں سے ہوتے ہوئے شگر کی تحصیل گلاب پور جارہے ہیں جہاں اب سے کچھ دیر بعد انتخابی جلسے سے ان کا خطاب ہوگا۔
@BBhuttoZardari#VoteForTeer#ShigarWithPPP#ShigarMainTeerChaleyGa
شگر کے غیور عوام آپ نے اتنی بڑی تعداد میں شرکت کرکے یہ واضح کردیا ہے کہ جیت صرف تیر کی ہوگی۔ 7 جون کو اپنے خاندان کے ہمراہ پولنگ اسٹیشن پر جائیں اور پچھلے انتخابات میں ہونے والی ناانصافی کا بدلہ تیر کے نشان پر مہر لگا کر لیں۔ آئیں ہم ملکر گلگت بلتستان کے حقوق کی جدوجہد کو آگے بڑھائیں۔
یہ صرف انتخاب نہیں بلکہ ایک عہد ہے! حق، ترقی اور عوامی راج کے قیام کا عہد۔ ہر ووٹ اس خطے کے مستقبل کو مضبوط کرے گا، ہر مہر اس جدوجہد کو نئی طاقت دے گی۔ اور اس تیر کی جیت، عوام کی جیت ہوگی۔
#ShigarMainTeerChaleyGa
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ بدنامِ زمانہ منشیات فروش ملزمہ انمول عرف پنکی کی گرفتاری پولیس کی ایک بڑی کامیابی ہے۔ اس کامیاب کارروائی پر پولیس مبارکباد کی مستحق ہے کیونکہ ملزمہ طویل عرصے سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلوب تھی۔
انہوں نے کہا کہ ملزمہ انمول عرف پنکی پورے پاکستان میں منشیات کی ترسیل اور سپلائی کے ایک منظم نیٹ ورک کو چلا رہی تھی۔ یہ نیٹ ورک نوجوان نسل کو تباہی کی طرف دھکیلنے میں ملوث تھا، حکومت ایسے عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے۔
Sindh CM @MuradAliShahPPP said the JF-17 played an important role in defending the country. He also highlighted the contributions of the PPP leadership toward strengthening Pakistan’s defence capabilities, including missile technology, aircraft and submarines technology.
ہمیں اپنی قوم اور اس قوم کی محافظ فوج پر فخر ہے،جو پاکستان کے ایک ایک انچ کے دفاع اور اس کی بلندی کے لیے ہمہ وقت کام کر رہی ہے اور قربانیاں بھی دے رہی ہے۔
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا سندھ اسمبلی میں اظہار خیال
The Government of Sindh is set to launch new routes under the Peoples Bus Service tomorrow, 12 May, to provide safe, affordable, and reliable public transportation facilities for the citizens. The newly introduced routes will operate between Khairpur Mir’s and Ranipur as well as Khairpur Mir’s and Rohri, aiming to improve regional connectivity and provide greater convenience for daily commuters.
The Sindh Government remains committed to strengthening the public transport network across the province and ensuring comfortable, accessible, and efficient travel facilities for everyone.
#PeoplesBusKhairpur