چلڈرن اسپتال وفاقی پروجیکٹ ہے جسے وفاق مکمل نہیں کر رہی اور تنگ آکر صوبائ کابینہ نے 1.5 ارب روپے قرض دے کر وفاقی منصوبہ مکمل کرانے کی منظوری دی ہے۰ خواجہ صاحب ریکارڈ درست کر لیں ایک زمہ دار پوزیشن پر بیٹھ کر غیر زمہ داری زیب نہیں دیتی۰
۹ مئی: جھوٹ کی تاریکیاں مزید تاریک۔ آج مسلط حکمرانوں نے عوام پر پھر مہنگائی بم سے حملہ کیا ہے۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے نے معاشی کامیابیوں کے جھوٹے دعوں کی حقیقت ظاہر کر دی ہے۔ عمران خان صاحب کی ناحق قید نظام کو ہضم نہیں ہو گی۔
9مئی 2023 وقت 2:20 منٹ جب ہمارے محبوب لیڈر کو اغوا کیا گیا ،یہ ویڈیو میرے موبائل سے کلرک نے بنائی ،یہ دن ہم نے آنکھوں سے دیکھا یہ دن کبھی نہیں بھولیں گے .ایک ایک ظلم کا حساب ہوگا.
پٹرول پر لیوی 13 روپے 91 پیسے اور ڈیزل پر بھی پٹرولیم لیوی 13روپے 91 پیسے فی لیٹر حکومت نے بڑھا دی ۔۔۔ ایسے لگتا ہے حکومت جنگ کے معاملے کو عوام کے خلاف ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے جتنی چاہییں بڑھا دیں اور کہہ دیں مشکل وقت ہے صبر کریں کوئی پوچھنے والا تو ہے نہیں عوام بدترین مہنگائی میں دب چکی ہے حکمرانوں کو کوئی احساس تک نہیں
9 مئی کے دن میں کور کمانڈر ہاؤس کے باہر کوریج کر رہا تھا۔ جو کچھ وہاں ہوا ان میں سے بہت ساری چیزوں عینی شاہد ہوں ۔ بتانے کو بہت کچھ ہے شاید ایسا وقت آئے کہ کھل کر سارے حقائق سامنے رکھے جا سکیں لیکن ایک بات ضرور بتا دوں جب کور کمانڈر ہاؤس کے اندر آگ لگائی جا رہی تھی اس وقت وہاں موجود 90 فیصد لوگ حیران تھے بہت سارے یہ شکوہ کر رہے تھے کہ جو لوگ لیڈ کر کے اندر لے کر گئے ہیں انکے حلیے مختلف ہیں وہ PTI کے لوگ نہیں ۔ یاسمین راشد بار بار باہر آنے کا بول رہی تھیں۔ حالات کی نزاکت سمجھتے ہوئے ہم کوریج کے لئیے اندر نہیں گئے لہذاہ اندر کیا ہوا آگ کس مواد سے لگائی گئی اندازہ نہیں لیکن ایک بات ضرور ہے اندر جانے والے تمام لوگ ورکرز نہیں تھے کچھ بہت بڑی گڑ بڑ ضرور تھی ۔ دیکھا دیکھی ورکر بھی گئے بہت سو نے توڑ پھوڑ بھی کی۔۔ لیکن یہ واضح تھا کسی نے ،، نا جانے کس نے PTI کے لئیے ایک ٹریپ سیٹ کیا تھا جس میں PTI پھنس گئی ۔۔
How quickly the tables turn,Mohsin Naqvi has suddenly become villain of the hour. Back when&still, under his watch, PTI and its supporters are being “persecuted” he was practically a hero to many. But apparently,all it takes is one apartment building for the halo to slip&pitchforks to come out. Fascinating how principles seem to appear only when they hit close to home
Supreme Court Registrar Office has refused to entertain advocate Imaan Mazari's petition seeking suspension of her sentence in a case related to making anti-state posts on social media, raising objections to it.
https://t.co/tUIJnB556N
عجیب تضاد ہے۔وردی میں ملبوس ایک شخص آئین توڑ سکتا ہے۔ عوامی مینڈیٹ کو جوتے کی نوک پر رکھ سکتا ہے۔ سوال اٹھانے والوں کو گولیوں سے بھون سکتا ہے۔منتخب عوامی نمائندوں کو جیلوں میں ڈال دکتا ہے۔ اپنے حلف کے چیتھڑے اڑا سکتا ہے۔عدلیہ کو بے دست و پا کر سکتا ہے۔چوبیس کروڑ لوگوں کی زندگیوں کو یرغمال بنا سکتا ہے۔بنیادی انسانی حقوق معطل کر سکتا ہے۔لیکن وردی میں موجود دوسرا شخص آپ پر تنقید نہیں کر سکتا۔
جس بندے نے چیف جسٹس بننے کے بعد آزاد منش ججوں کے خط پر کوئی کاروائی آگے نہیں بڑھائی، ان کے الزامات کی تحقیقات نہیں کروائیں، اپنے ججوں کے تحفظ کے لیے کوئی قدم نہیں اٹھایا، بدنیتی پر مبنی جسٹس ڈوگر کے فیصلے پر خاموش رہا، ڈگری کیس میں استعفیٰ دینے کے لیے جسٹس ڈوگر کے خلاف جسٹس جہانگیری کے الزامات پر جوڈیشل کونسل میں کوئی کاروائی نہیں کی، بلکہ حکومت کی جانب سے بدنیتی پر مبنی تبادلے کی توثیق کر دی یہ جانتے ہوئے کہ اس سے سنیارٹی کا نیا پھڈا پیدا ہوگا، حکومت سے اس بارے کوئی یقین دہانی تک نہ لی وہ ججوں کے بطور سزا تبادلے کی مخالفت کر رہے ہیں؟ جی اچھا
History will remember the professional whores — lawyers, journalists, and judges — who, knowing the truth, the guilt of their clients or the innocence of the accused, still sold their souls, robes, pens, and gavels for power and money.
#History#Journalists#Lawyers#Judges
#Prostitutes #ProfessionalProstitutes
JCP members are divided over the proposals, and it is unlikely that all five names will be approved. One member believes that three judges are likely to be transferred. Sources told The Express Tribune that a strong section within the government and the legal fraternity is opposing the transfer of Justice Khadim Hussain Soomro and Justice Arbab Tahir.
However, there appears to be less resistance to the proposed transfer of Justice Kiani and Justice Babar Sattar, while Justice Saman Rafat Imtiaz may also be moved to the Sindh High Court. These three judges were signatories to a "famous letter" written to the Supreme Judicial Council seeking guidance on alleged interference by agencies in judicial functions.
Since the tenure of former CJP Qazi Faez Isa, judges associated with that letter have reportedly faced pressure through various means.
میں اس پوسٹ کے لئے معذرت خواہ ہوں۔ غلطی انسان سے ہی ہوتی ہے اور اپنی غلطی تسلیم کرنے سے کوئی چھوٹا نہیں ہو جاتا۔ دوستوں نے توجہ دلائی کہ یہ نامناسب بات تھی۔ مجھے ایسا نہیں لکھنا چاہیئے تھا۔ الفاظ کا چناو مناسب نہیں تھا۔ میں اپنی غلطی مانتا ہوں اور اسکی تصحیح کر رہا ہوں : پاکستانی عدلیہ کو اسٹیبلشمنٹ کے عضو تناسل کی بجائے اسٹیبلشمنٹ کی مقعد پڑھا جائے کیونکہ اسٹیبلشمنٹ کی تمام تر غلاظت اسی رستے سے نکلتی ہے !
"ناک تلے الیکشن چوری ہوگیا" درست کریں کہ اپنی نگرانی میں الیکشن چوری کرایا۔۔۔ تاریخ کے کوڑے دان میں نہیں گٹر میں چلا گیا
اتنا بے اوقاتا ہوا کہ پہلے ایک وزیر کھری کھری سنا گیا اب جہاں جاتا ہے کوئی منہ تک نہیں لگاتا۔۔۔ نوٹنکی سالا
خان صاحب لوگوں نے زیور بیچ کر بھی بلوں سے جان چھڑوانے کے لیے سولر سسٹم لگوائے ہیں مگر حکمران پھر بھتہ لینے پہنچ گئے۔ اصل مسئلہ وہ IPPs ہیں جو حکمرانوں اور اسٹیبلشمنٹ سمیت ساری اشرافیہ کے ناک کا بال بنے ہوئے ہیں۔
جی ایک بغض سے بھرا ہوا بھی سب سے بڑی عدالت میں آیا تھا جس کی ناک تلے الیکشن چوری ہو گیا وہ چھپ چھپ ایک جماعت کی حمایت ایک کی مخالفت کرتا رہا یوٹیوب انٹرویوز میں وضاحتیں دیتا رہا پھر حکومتوں سے مل کر اپنے برادر ججوں کی پیٹھ میں چھرے گھونپتے گھونپتے تاریخ کے کوڑے دان میں چلا گیا
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 24 جنوری کو بغیر فئیر ٹرائل سزائیں سنا کر جیل بھیج دیا گیا آج 24 اپریل یعنی تین ماہ ہو چکے ٹرائل میں کہی کہی دفعہ وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے اور روزانہ سات دفعہ سماعت ہوتی تھ مختصر ترین عرصہ میں ٹرائل ہو گیا پھر حق دفاع ختم کرکے فیصلہ سنا دیا گیا اب 3 ماہ ہو چکے سزا معطلی درخواستیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں مقرر نہیں ہو رہیں بنچ نہیں بن رہا اب معاملہ سپریم کورٹ میں بھی پہنچ گیا وہاں بھی ابھی فکس نہیں ہو رہا ۔۔ سزا سنانے کی جلدی ۔۔۔ لیکن سزا معطلی نہیں سنی جا رہی یہ بھی نظام انصاف کا کھلواڑ ہے