Be careful when you share your children's photo on social media. A lady has been found doing black magic with this photo. How scarry is this! Black magic is real..It might ruin your beautiful life...May Allah protect us from evil! 😨
Ameen ❤️🩹
"Struggling with SAP MM? The online support offers quick solutions, expert guidance, and resources to streamline your material management processes. #SAPMM#TechSupport"
#SAP
"سوچیں! آپ روزانہ $400 صرف ChatGPT، انٹرنیٹ کنکشن، اور ایک لیپ ٹاپ کے ذریعے کما سکتے ہیں!"
نیچے "GPT Street" لکھ کر کمنٹ کریں، اور میں آپ کو یہ تفصیلی رہنمائی بالکل مفت بھیجوں گا۔
فالو اور ریپوسٹ کریں تاکہ آپ کو فوری DM میں مکمل معلومات مل سکیں۔
یہ آفر صرف اگلے 24 گھنٹوں کے لیے مفت ہے۔ موقع ضائع مت کریں!
شریف خاندان کے بدبودار کرداروں کو ایکسپوز کرنے پر ن لیگی کمنٹ میں گالیاں دے رہے ہیں اور مریم نواز کی خصوصی ہدایت پر اکاؤنٹ کو رپورٹ کر رہے ہیں تاکہ میرے ٹویٹس آپ لوگوں تک نہ پہنچ پائیں، پاکستانیوں آپ سب کی مدد درکار ہے، پلیز لائق، ریٹویٹ اور کمنٹس کی بارش کر دیں۔ شکریہ
Another prisoner of the US empire
Ex-Pakistan PM Imran Khan’s imprisonment violates international law and he should be released immediately and compensated - UN Working Group on Arbitrary Detention
Julian Assange spoke to Imran Khan in this revealing 2012 interview👇
نیچے والی تصویر ہمارے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کا قاتل سید اکبر ولد ببرک خان زدران کی ہے اور یہ پستول وہ پستول ہے جس سے قتل کیا گیا ۔
کیا آپ کو پتا ہے ایبٹ آباد میں ایک تاریخی شخصیت گزشتہ دنوں 106 سال کی عمر میں وفات پا گئی
آپ کو جان کر حیرت ہوگی کہ وہ کون سی شخصیت تھی جو گمنام رہی تو وہ شخصیت اس سید اکبر کی بیوی تھی جس نے 1951 میں ہمارے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کا لیاقت باغ راولپنڈی میں قتل کیا تھا. اس سید اکبر کو تو موقع پر ہی پک��نے کی بجائے قتل کیا گیا تھا
مگر اسکے چار بیٹوں اور بیوہ کو ایبٹ آباد کنج قدیم میں ایک گھر الاٹ کیا گیا اور سخت پہرے میں اُس وقت کی جدید ترین سہولیات بھی مہیا کی گئی تھیں
اسکا بڑا بیٹا دلاور خان ��و اُس وقت 8 سال کا تھا، آج بھی 85 سال کی عمر میں زندہ سلامت اپنے ذاتی بہت بڑے گھر میں شملہ ہل بانڈہ املوک میں رہائش پزیر ہے کیونکہ جو گھر اس کو اور اسکی ماں کو الاٹ کیا گیا تھا وہ بیوہ کے نام پہ تھا اور انکا بچپن وہاں گزرا
اِسی دوران پہرہ دینے والے سپاہی سے انکی ماں نے شادی کر لی اور اسکے ہاں 5 بچے یعنی 4 بیٹے اور ایک بیٹی کی مزید پیدائش ہوئی، 8 بھائی اور ایک بہن والا کنبہ نہایت خوشحال زندگی گزارتا رہا, بالآخر دلاور خان کی شادی بھی اسکے دوسرے پاکستانی والد بدل زمان خان نے اپنی رشتہ دار سے کروائی جو 7 بچوں یعنی 4 بیٹوں اور 3 بیٹیوں کی ماں ہے، سید اکبر (لیاقت علی خان کا قاتل) ک�� باقی 3 بیٹے یکے بعد دیگرے امریکہ میں سیٹل کرا دیئے گئے
دلاور خان شادی کے کچھ عرصہ بعد کابل گیا، بقول اس کے اپنی آبائی زمینیں دیکھنے اور اپنی بیوی اور ایک ہی بیٹا جو اس وقت تھا اس کو ماں کے پاس چھوڑ رکھا تھا 8 سال بعد واپس آیا اور بیوی بچے کو بھی لے گیا مگر کچھ عرصہ آتا جاتا رہا اور بالآخر پچھلے 50 سال سے مستقل اپنے ذاتی گھر میں مقیم ہے. الاٹ ہوا گھر ماں نے فروخت کر دیا اور دوسرے خاوند کے بچوں کے ساتھ نئے بنگلوں میں رہائش پذیر ہو گئی اور بالآخر دنیا سے رخصت ہو گئیں
امید ہے آپ لوگوں کو پہلے وزیرِ اعظم کے قتل کے بارے میں کچھ تو سمجھ آئی ہو گی؟
لیاقت علی خان کو جس نے شہید کیا اس قاتل کی بیوہ کو وظیفہ دیا جاتا رہا؟ اور وزیر اعظم لیاقت علی خان کی بیوہ رعنا لیاقت علی خان کی پینشن حکومت پاکستان کی جانب سے روک دی گئی؟قاتل سید اکبر کے بیٹے امریکہ گئے اور وہاں کاروبار کر کے کروڑ پتی بنے، جبکہ بھارت میں ہزاروں ایکڑ زرعی زمین سینکڑوں ملازم اور کروڑوں روپے ملک پاکستان کی خاطر ٹھکرا کر ہجرت کرنے والے نواب لیاقت علی خان کے بچے ان کی شہادت کے بعد سکول کی فیسوں اور روٹی کے چند نوالوں کو ترستے رہے. *سید اکبر کو قتل کر کے کیس ختم/ خراب کرنے والے ��ی ایس پی کو خانیوال میں مخدوم پور پہوڑاں روڈ پر ایک چک میں 10 مربع زرعی اراضی سے نوازا گیا اسکی اولادیں بھی آج عیش کر رہی ہیں
یاد رہے لیاقت علی خان کو جب شہید کیا گیا تو وزیر اعظم پاکستان تھے مگر انکی شیروانی کے نیچے موجود بنیان کئی جگہ سے پھٹی ہوی تھی
لیاقت علی خان کے قتل کی کامیاب سازش کے بعد آج تک پاکستان کے ساتھ یہی کھلواڑ کھیلاجا رہا ہے