#pisjes_reverse_fee_raise
Education of thousands of students is at stake, because PISJ-ES Jeddah raised the fee on the name of construction. No prior notice was given. Overseas Pakistanis are in need of swift action by Govt. of Pakistan.
@GovtofPakistan@ForeignOfficePk
بہاولنگر میں مسلم لیگ ن کے رہنما عدیل افضل نے اپنے خلاف شکایت درج کرانے والی خاتون کو تھانے کے اندر ایس ایچ او کے سامنے تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کا ہاتھ توڑ دیا!!
یہ ہے ہماری ریاست اور قانون کی رٹ جو ان امیروں کے سامنے بے بس ہو چکی ہے۔۔
اس ماں کے 13 سال کے بچے کو اغوا کرکے بلیک میل کیا گیا کہ پریس کانفرنس کرو نہیں تو نتائج کے ذمہ دار خود ہوں گے؟؟؟کیا یہ ہماری خواتین نہیں تھی۔۔کیا یہ ماں بہن بیٹی نہیں تھی؟؟؟؟
#WhoAreYou
عوام کے غم و غصے سے اندازہ ہو گیا ہو گا کہ یہ 90 کی دہائی نہیں کہ آپ جو چاہیں جھوٹ بولیں اور لوگ آنکھیں بند کر کے مان لیں۔ اب جھوٹ اور منافقت کا جواب، حقائق کو ثبوتوں کے ساتھ بے نقاب کر کے دیا جائے گا!
روزانہ جھوٹ بول کر عوام کے شعور کا مذاق اڑانا بند کریں اور اپنی پالیسی بدلیں۔ ویسے بھی، جب اپنے مسلط کردہ فارم 47 کے ٹولے کا دفاع خود کرنا پڑے تو اپنی قوم سے شکست تسلیم کرنے میں ہی بہتری ہے! #WhoAreYou
کل میران شاہ میں لیفٹنٹ حسان اشرف شہید ہوا۔ اس کی فیملی کے قریبی ذرائع سے مندرجہ ذیل باتیں پتہ لگی ہیں:
حسان کی یونٹ کا کمانڈنگ آفیسر جانتا تھا کہ حسان دہشتگردوں کی ہٹ لسٹ پر تھا، اس کے باوجود اسے جو بلٹ پروف گاڑی دی اس کے شیشے ٹوٹے ہوئے تھے
صبح 6 سے ساڑھے کے درمیان حسان اشرف اور اس کے ساتھیوں پر فائرنگ شروع ہوئی تو اس نے یونٹ سے مدد مانگی لیکن کوئی کمک نہیں بھیجی گئی
جب کمانڈنگ افسر کو یقین ہوگیا کہ حسان اور اس کے ساتھی مارے جاچکے ہیں تو پھر پانچ گھنٹے بعد یعنی گیارہ بجے کے بعد لاشیں ریکور کروانے کیلئے ٹیم بھیجی
گھر والوں کو شہادت کی اطلاع دوپہر کے بعد دی گئی، اس دوران حسان اور اس کے ساتھیوں کی لاشیں 5 گھنٹے تک بے یار و مددگار پڑی رہیں۔
یہ وہی وقت تھا جب آرمی چیف عاصم منیر چولستان میں مریم نواز کے ساتھ ڈیٹ پر تھا، وہ شرماتی جارہی تھی اور عاصم منیر مسکراتا جا رہا تھا۔
جو آرمی چیف اپنے جوانوں کی لاشوں کو 5 گھنٹ بے یارومددگار پڑا رہنے دے، ان کی شہادتوں کی خبروں کو اس لئے روکے رکھے کہ کہیں اس کا چولستانی ایونٹ متاثر نہ ہو،
ایسے آرمی چیف کو کیا اپنے عہدے پر رہنا چاہیئے؟
اس کا جواب قوم نے نہیں بلکہ خود آرمی نے دینا ہے۔ جتنا جلد یہ جواب ملے گا، اتنا ہی ادارے کیلئے اچھا ہوگا!!!
ایک مہینے بعد میری بیٹی کی شادی تھی، میری بیٹی کو پاکستان فوج والے اُٹھا کر کیمپ میں لے گئے، میں ایک باپ ہوں اور شاید آپ کو سمجھ نہیں آ رہی، میرے سامنے میری بیٹی کے ساتھ بیس فوجیوں نے غلط کیا، مجھے وہاں سے جیل شفٹ کر دیا گیا، میں نے یہ سب کچھ دیکھنے کے بعد کہا کہ مجھے پھانسی دے دو، میں اب گھر نہیں جانا چاہتا، تم وردی والے اگر سمجھتے ہو کہ قیامت کے دن تم لوگ جنت میں داخل ہو گے تو یہ تمہاری بھول ہے، یہ باپ تمہارا گریبان پکڑ کر کھڑا ہو گا، میری بیٹی کا ریپ کرنے والی فوج سے میں پوچھتا ہوں، تُم لوگ مقبوضہ کشمیر کے لئے کیوں نہیں لڑتے ، تم ہمارے ساتھ ہی کیوں لڑتے ہو؟
#WhoAreYou