@MShehzadSpeaks Speaker bhe bgairat h. Jo nasha pe k betha va h. Bika v ha. Yaha p koi law n order ni h jis ki lathi osi ki he bhens.. jo bethy v hain posts p toh sukun s awam k haq p daka dal k kha rhy hain sukun s ayshi s zindage guzar rhy. Bki sari awam kery hain inki nazar m
یہ سنگین واقعہ اسپیشل ایجوکیشن اسکول پیر محل میں معذور بچی کا کتابوں کے بیگ کے ساتھ سیڑھیاں چڑھنے کا ہے
مریم نواز کے شاند��ر بنائے اسکولوں کا پول یہاں کھل جاتا ہے جہاں بچیوں کی یہ حالت ہے
عظمیٰ بخاری 119 روپے لیٹر پٹرول پر کہتی تھی عوام کے ساتھ ظلم ہورہا ہے
اور اب 414 روپے لیٹر پر عوام کو باتیں سنا رہی ہے
منافقت کا لفظ بھی اب جھوٹا لگ رہا ہے کوئی دوسرا لفظ دیکھنا پڑے گا🤣
#FuelPrices#پیٹرول_پرائس