27 ہائی کورٹ اور 15 سپریم کورٹ کی پیشیوں، طویل بحث اور میڈیکل رپورٹس کے بعد سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے عمران خان کو شفاء ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا، مگر رات کی تاریکی میں اس حکم کو نظر انداز کر دیا گیا۔ ذاتی ڈاکٹر فیصل اور عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ کو ساتھ رکھنے کے عدالتی حکم پر بھی عمل نہیں کیا گیا۔ یہ صرف عمران خان کے ساتھ ناانصافی نہیں بلکہ عدالتی احکامات اور قانون کی بالادستی کا سوال ہے۔ ہم پنجاب اسمبلی میں اس گھناؤنے کھیل کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ عمران خان کا علاج خاندان اور ان کے ڈاکٹروں کی نگرانی میں شفاء ہسپتال میں یقینی بنایا جائے۔
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین قریشی
خان صاحب کو بتایا ہم شفاء انٹرنیشنل ہسپتال جائیں گے
وہ خوش تھے
عمران خان نے کہا یہ لوگ مجھے ٹارچر کرتے ہیں
دو دن اخبار دیا اور پھر بند کردیا۔۔۔
عمران خان نے بار بار کہا سب کو بتاؤ یہ مجھے کتنا تنگ کرتے ہیں
جب ہمیں پمز لایا گیا تو میں نے کہا سپریم کوٹ کا ارڈر ہے کہ شفا لے کے جایا جائے
یہ توہین عدالت ہوگی اگر نہ لے کے جایا گیا
اگے سے انہوں نے کوئی جواب نہیں دیا
جب عمران خان کو انجیکشن لگا تو ان کی ایک انکھ بند تھی
پمز میں ہر طرف اندھیرا تھا
فون کی ٹارچ ان کر کے راستہ دکھایا جا رہا تھا
عمران خان کی ایک انکھ پہ پٹی تھی
عظمیٰ آپا
Anita Anand went and met Human Rights abusers of Pakistani Military regime in July with complete disregard of the fact that they are kidnapping, harassing families of Canadian citizens for their Freedom of Speech.
I have filed a petition in House Of Commons
https://t.co/6YJeo0fqwD
مائیں، بہنیں اور بیٹیاں تو سب کی سانجھی ہوتی ہیں۔ ان کی آنکھوں میں آنسو ہوں تو سر پر ہاتھ رکھنا چاہیے، حوصلہ دینا چاہیے اور بڑاپن کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ یوں بہنوں اور بیٹیوں کو رُلا کر آخر بددعاؤں کے سوا کیا حاصل ہوگا؟ ان کی دعائیں لیں، بددعائیں نہیں۔
سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے عمران خان کو شفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد نہیں کیا گیا۔ ان کے مطابق حکم عمران خان کے شفا ہسپتال میں معائنے اور علاج کا تھا، جبکہ ریکارڈ بھی مرتب نہیں کیا گیا۔ سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ نہ عمران خان کی بہنوں کی جانب سے کوئی حکم عدولی ہوئی اور نہ ہی ہسپتال کے باہر کوئی پی ٹی آئی کارکن موجود تھا۔ انہوں نے سپریم کورٹ کے ساتھ کیے گئے وعدے پر قائم رہنے اور عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی بھرپور مذمت کا اعلان کیا۔
🇵🇰 Fmr. Pakistani PM Imran Khan just got a late-night hospital visit that raised more questions than answers...
A doctor who was taken to see him described being taken in a convoy under darkness, phones confiscated...
Ending up at the Pakistan Institute of Medical Sciences instead of the hospital ordered by the Supreme Court.
Khan, who hadn’t seen his wife or his sister Dr. Uzma Khan in 9+ months (up until few days ago), said he was being subjected to SEVERE injustice and torture.
He claimed he’d had nothing to read and no television for the entire time, and that solitary confinement was wrecking his health and blood pressure.
Prison doctors had apparently recommended ending the isolation, but nothing changed...
Source: Dr. Uzma Khan (press conference) / Writer: Samuel
عمران خان کو آنکھ کے معاملے پر لگنے والے انجیکشن بیس سے بائیس تاریخ کی درمیان ہی لگتے رہے ہیں ۔ کل بھی فالو اپ چیک اپ کے لئے لایا گیا گویا جو سپریم کورٹ نے خصوصی آرڈر دیا اس کے لئے کوئی تردد نہیں کیا گیا تھا بلکہ یہ روٹین فالو اپ چیک اپ تھا۔
ڈاکٹر عظمی کو کیسے لیجایا گیا؟
اندھیرے میں جنگل میں لیجایا گیا؟
بتایا گیا یہ PIMS ہے
مکمل اندھیرا
فون کی بتی سے راستہ دکھایا
عمران خان ایک اندھیرے کمرے می پہلے سے موجود
ڈاکٹر عارف کے علاوہ کسی اور کو نہیں پہچانا
خان نے بتایا بہت ظلم کررہے ہیں
کون سی دوا کوئی پتا نہیں؟
یہ ڈاکٹر تفسیر کا اس وقت کا انٹرویو ہے جب وہ گیارہ میں سے چھ روز نواز شریف کے ساتھ سروسز ہسپتال میں رہا تھا جب پلیٹ لیٹ گرنے کا ڈرامہ رچایا گیا تھا ۔ اس شخص نے اس وقت اس فراڈئیے کا پردہ چاک کیا تھا ۔یہی جھوٹ بول کر فرار ہونے والا شخص عمران خان کا پاکستان میں علاج برداشت نہیں کررہا
"عمران خان نے ایک بات بار بار مجھے کہی کہ میرے ساتھ ظلم ہورہا مجھے یہ ٹارچر کررہے ڈاکٹرز کہتے طبیعیت خرابی کی وجہ humans contact نہ ہونا ہے۔ جیل کے ڈاکٹرز نے ان کو میری طبیعت خرابی کا بار بار بتایا لیکن کوئی سنتا ہی نہیں تھا ۔ دس اگست کو جو ڈاکٹرز آئے انہوں نے کہا کہ آپ کو جو قید تنہائی میں رکھا جارہا جو مینٹل ٹارچر کیا جارہا اس کی وجہ سے جو Anxiety ہو رہی تبھی بلڈ پریشر کا مسئلہ ہورہا ہے۔ انہوں نے بار بار کہا میری قوم کو بتاؤ یہ انسان نہیں ہیں یہ ظلم کررہے ہیں بشری بی بی کے ساتھ ظلم کررہے"۔
ڈاکٹر عظمیٰ خان
🚨 ڈاکٹر عظمی نے PIMS تک پہنچنے کی کہانی سنا دی
کل شام کو ہمیں فون آیا کہ اڈیالہ پہنچا جائیں ہم اڈیالہ گئے تو مجھے اور ڈاکٹر فیصل سلطان کو اڈیالہ کے اندر لے گئے اور ڈپٹی سبطین کے کمرے میں بیٹھا دیا
پھر ڈاکٹر فیصل سلطان کو لے تھوڑی دیر بعد آ کر لے گئے ہمیں نہیں پتا تھا کہ کہاں لے کر جا رہے ہیں لیکن پھر ان کو کالے شیشے والی گاڑی میں بیٹھا کر لے گئے
10 منٹ بعد مجھے بھی لیا ایک لینڈ کروزر ایک پولیس کی گاڑی ایک اور گاڑی اور مجھے لے کر چلے گئے، ہر طرف اندھیرا تھا اور پھر پتا چلا کہ جی PIMS ہسپتال لے کر آئے ہیں