یہ پشاور شہر کے ہسپتال کا حال ہے ۔ گذشتہ سات سال سے عملا یہاں کے صحت کا محکمہ وزیراعظم کے کزن نوشیروان برکی چلارہے ہیں۔ جنہوں نے ڈاکٹ��وں کو پولیس سے پٹوانے کے علاوہ جیلوں میں دہشت گردوں کے ساتھ بند کیا تھا۔ سوال یہ ہے کہ ان مقتولین کے قتل کا مقدمہ کس کے خلاف درج ہونا چاہئے؟