کراچی کے رہنے والوں📢
قائد کے شہر کے باسیوں📢
جدو جہد آزادی میں قربانیاں دینے والوں📢
اپنا سب کچھ قربان کر کے حجرت کرنے والوں📢
کراچی کے سندھی،بلوچی،پنجابی اور پٹھانوں📢
میرے پاکستانیوں📢
آج آپکو عمران خان @ImranKhanPTI
بلا رہا ہے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Hands in hands with India for so many years why #Afghanistan is calling Pakistan? Call your Indian friends to fight with Taliban. Pakistan is neutral now. We warned you that India wont let you live in peace. Now stop the #BlameGameOnPakistan
نوازشریف نے دفترخارجہ کو بھی انڈیا کیخلاف بات کرنےکلبھوشن کانام لینے سے منع کردیا تھا دفترخارجہ کی سابق ترجمان اور سینئر ڈپلومیٹ تسنیم اسلم کے انکشافات۔ #weldoneEsaNaqvi
ایک یو ٹیوبر کی جیو میں دوبارہ نوکری کی نئی درخواست
دنیا میں لوگ اپنی قابلیت سے نوکری حاصل کرتے یہاں ابھی بھی چاپلوسی واحد قابلیت اور ہتھیار بنانے کی سر توڑ سرکس جاری
کہتے ہیں جھوٹے کو کبھی کبھی فرشتہ موقع پر ہی ڈنڈا رسید کر دیتا ہے۔ دنیا نیوز کا فرنیچر بھی جھوٹے تجزیہ نگار کا بوجھ برداشت نہی کرسکا۔ جھوٹ کے پاؤں نہی ہوتے اور دھڑام سے گرتا ہے لائیو دیکھ لیں۔
This is how @narendramodi India welcome @realDonaldTrump as he lands Delhi where peaceful protestors were made a horrible examples in the world’s so called largest democracy. The most powerful man on earth @realDonaldTrump must speak for hapless Muslim minority and Kashmiris
ویسے تو پاکستان کی ساری ہی زبانیں بہت خوبصورت اور میٹھی ہیں، لیکن کیوں کہ آج عالمی مادری زبان کا دن ہے اس لئیے اردو کا زکر ضروری ہے۔اردو کو لشکری زبان بھی کہا جاتا ہے اور یہ پاکستان کے علاوہ بھارت کی کئی ریاستوں می سرکاری زبان بھی ہے۔
#MotherLanguageDay
اویسی صاحب کہاں کہاں تک روکو گے؟؟
کس کس کو روکوگے؟تمہارا نظریہ سڑ رہا ہے اور نظریہ پاکستان ابھر رہا ہے، تمہارے پُرکھوں نے ہمارے اجداد کو پاکستان جانے سے منع کیا تھا اور تم by chance نہیں by choice وہیں رہے تھے، دعا دیتا ہوں کہ وہیں رہو!!
@asadowaisi
@AUOYI
کوٹری: سندھ میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سب سے بڑی کارروائی
ڈی آئی جی حیدرآباد نعیم شیخ کے بھانجے حسیب شیخ کی ہائی ٹیک مل پر ADC شوکت علی اجن کی نگرانی میں چھاپہ مارا گیا، فیکٹری سے چینی کی ایک لاکھ سے زائد ذخیرہ کی گئی بوریاں برآمد۔
ہائی ٹیک مل کو سیل کر دیا گیا
جیئے بھٹو 😠😠😠