مجھے خدشہ ہے کہ عمران خان نے کہیں عصر کے وقت تو روزہ نہیں توڑ لیا؟؟
صدر آصف علی زرداری اس وقت نواب شاہ میں ہیں اور وزیر داخلہ محسن نقوی بھی نواب شاہ میں زرداری صاحب کے سامنے حاضر ہیں۔ ، جہاں محسن نقوی، عمران خان سے اپنے کامیاب مذاکرات کی داستان زرداری صاحب کے گوش گذار کر چکے ہونگے۔
کیا بشریٰ بی بی کی گرتی ہوئی صحت کے دباؤ میں عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کو ایک Lease of Life دے دی ہے؟
اگر بشریٰ بی بی کی اسپتال یا بنی گالہ منتقلی اور عمران خان کی نجی اسپتال تک رسائی کے بدلے 28ویں آئینی ترمیم، نئے صوبوں یا نئے انتظامی یونٹس پر اتفاق ہو گیا ہے تو پھر کہنے میں حرج نہیں کہ: “چہ ارزاں فروختند!”
محسن نقوی صاحب نواب شاہ پہنچ کر صدر زرداری صاحب کو یہی بتانے گئے ہیں کہ:
“عمران خان سے مُک مُکا ہو گیا ہے۔ ہم نے دونوں ایوانوں میں نمبر پورے کر لیے ہیں، اب بتائیں پیپلز پارٹی کیا سوچ رہی ہے؟” ظاہر ہے، محسن نقوی کی اس خبر پر زرداری صاحب کو اپنی تلوار نیام میں ڈالنے پر مجبور ہو جانا چاہیے کہ اب اکیلے لڑ کر مرنے اور ذلیل ہونے سے بہتر ہے کہ طاقت کے سامنے سر جھکا دو۔
BREAKING from Balochistan 🇵🇰
Maulana Hidayat-ur-Rehman Baloch (MPA from Gwadar & JI Balochistan chief) has made a shocking allegation:
In Khuzdar, a local built a school for children’s education. Former Balochistan CM Nawab Sanaullah Khan Zehri allegedly summoned him and said:
“Your school is taller than my bungalow. It is a security threat to me. Therefore, a fine of Rs 3 crore is imposed on you.”
According to the claim, an official receipt of the 3-crore fine was also issued on Nawab Zehri’s own letterhead.
Hidayat-ur-Rehman asked: “Is Sanaullah Zehri the law? Is he a judge? Who is he to extract money from people like this?”
He added that this is exactly why Balochistan remains backward even today.
This comes amid his ongoing campaign against the Sardari system in the Balochistan Assembly.
عمران خان کی بہن نورین نیازی کی طبیعت خراب، کوٹ لکھپت جیل سے پی آئی سی منتقلی:
""جیو نیوز کے مطابق، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین نیازی کو دل میں تکلیف کے باعث فوری طور پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی، لاہور منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں ان کے ابتدائی ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔ نورین نیازی لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں نظربند ہیں۔""
عمران خان کی بہن نورین نیازی طبیعت بگڑنے پر کوٹ لکھپت جیل سے ہنگامی طور پر دل کے ہسپتال پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی، لاہور منتقل کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ دو دن سے ان کی صحت کے بارے میں تشویشناک خبریں گردش کر رہی تھیں۔ ایک اطلاع دل کی تکلیف کی ہے، جبکہ دوسری کے مطابق ان کا بلڈ پریشر چند دنوں سے مسلسل بلند تھا۔
کوٹ لکھپت جیل میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران چار قیدیوں کی پُراسرار اموات کی اطلاعات کے پس منظر میں یہ خبر اہلِ خانہ کے لیے مزید اضطراب کا باعث ہے۔
اہلِ خانہ کے مطابق، وہاں نظربند عمران خان کی تینوں بہنوں، نورین نیازی، علیمہ خان اور ڈاکٹر عظمیٰ خان کو اب تک کسی فیملی ممبر یا وکیل سے نہیں ملوایا گیا۔ ظلم کی انتہا، اس حالت میں بھی نورین نیازی کو اسی جیل میں قید اپنے اکلوتے بیٹے، حسان خان نیازی، سے نہیں ملوایا گیا ، نہ ہی بیٹے کو ماں کی طبیعت بگڑنے اور ہسپتال منتقلی کی اطلاع دی گئی، نہ ان کی دونوں بیٹیوں کو آگاہ کیا گیا۔
اطلاعات ہیں کہ لاہور کی انتظامیہ اور پولیس کی بھاری نفری نے پی آئی سی کو گھیرے میں لے رکھا ہے۔ ایک گھریلو خاتون، وہ بھی بیمار حالت میں ،سے ایسا خوف کہ ہسپتال کے سینکڑوں کی تعداد میں ہسپتال اندر پہرے بٹھا دیے گئے ہیں! شنید ہے کہ ڈپٹی کمشنر لاہور بھی بنفسِ نفیس ہسپتال میں موجود ،کیا دل کے عارضے میں مبتلا نظربند خاتون کے فرار کا اندیشہ ہے؟
یہی مملکت:
بنوں جیل: 15 اپریل 2012، علی الصبح 384 قیدی فرار ہوئے۔😂
ڈیرہ اسماعیل خان جیل: 29 اور 30 جولائی 2013 کی درمیانی رات 253 قیدی فرار ہوئے۔😂
احسان اللہ احسان: 11 جنوری 2020 کو فوجی حصار کو توڑ کر فرار ہوگیا😂
مگر ایک بیمار خاتون کے لیے اس قدر مستعدی، اتنے پہرے اور ایسا حصارکہ دودھ کی جلی ریاست۔
عمران خان کا سیاسی خوف ریاست کے اعصاب پر اس حد تک سوار ہے کہ اسکی بہن کی علالت بھی اہلِ خانہ کو اطلاع دینے اور ملاقات کرانے کے بجائے پہرے بڑھانے پر توجہ مرکوز کہ ریادت خوفزدہ ہے۔
کوٹ لکھپت جیل جس میں پچھلے چند ہفتوں دوران چار قیدیوں کی پُراسرار موت کی خبریں آ چکی ہوں، وہاں کسی عزیزہ کی بیماری کی اطلاع اہلِ خانہ میں سے کسی کو نہ دینا اور میڈیا کے ذریعہ معلوم ہونا ، گھر والوں پر کیا قیامت ڈھاتا ہے، اس کا اندازہ بالم نہیں کر سکتا؟ اقتدار کی لالچ اعر نشہ وقتی تسکین کے سامنےآئین ، اقدار، جان، رشتے اور بنیادی حقوق سب بے وقعت ہیں؟
اے سہل اقتدار! اپنا انجام دیوار پر لکھا دیکھو پڑھو۔ آج شاید دکھائی نہ دے تو بھی تاریخ کا حساب مٹ نہیں جاتا۔ اللہ مجھے اتنی زندگی دے کہ ظلم کرنے والوں کو اپنے کیے کا حساب دیتے اپنی آنکھوں سے دیکھ سکوں۔ پہلوں کا ہم سب دن دھاڑے دیکھ چکا ہوں، ماضی میں بُرے انجام کو پہنچنے والوں کے نام نہیں لیتا کہ پھر بات ذاتیات تک جا پہنچے گی۔
جب مشرف کے خلاف نعرہ بلند ہوا، مکیا تیرا شو، تب جنرل مشرف کے تب وہم وگمان میں نہ ہو گا کہ 2008 اور وفات تک اُن پر کیا بیتنے وسلی تھی۔
باقی رہے نام اللہ کا۔۔
عمران خان صاحب کی ہمشیرہ نورین خانم کی اچانک جیل سے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقلی انتہائی باعث تشویش ہے۔ ان کے خاندان کو تمام عمل سے لاعلم اور دور رکھا گیا ہے۔ نورین بی بی کی صاحبزادی حاجرہ بی بی کو فی الفور والدہ تک رسائی انسانیت کا کم سے کم تقاضا ہے۔ نورین بی بی کسی مقدمے میں گرفتار نہیں۔ انہیں محظ خدشے کی بنیاد پر ناحق گرفتار کیا گیا ہے اور کوٹ لکھپت جیل میں سخت حالات میں قید کیا گیا ہے۔
خضدار میں اسکول بنانے پر نواب ثناء اللہ زہری نے 3 کروڑ جرمانہ وصول کیا ہے، میں نے کل اسمبلی میں وزیر اعلیٰ اور اسپیکر کو ثبوت بھی دکھائے ہیں
سرداری نظام کا پہلا اصول یہی ہے عوام کو تعلیم سے دور رکھو تاکہ وہ تمہاری اندھی پیروی کرتے رہیں اور تم سے اپنا حق نہ مانگیں۔
"جب آپ اپنے کیریئر میں کچھ کر کے جاتے ہو تو دنیا آپ کو سر آنکھوں پر بٹھاتی ہے" — نیپال لیگ میں شعیب اختر کا تاریخی اور شاہانہ استقبال
نیپال لیگ میں بھارت کے سابق مایہ ناز کرکٹر انیل کمبلے سمیت کئی بڑی شخصیات موجود تھیں، لیکن جیسے ہی راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر گراؤنڈ میں داخل ہوئے، پورا اسٹیڈیم جذبے سے جھوم اٹھا۔
اسٹیڈیم کے اندر نصب بڑی اسکرینوں پر شعیب اختر کی دنیا کی سب سے تیز رفتار گیند کرانے کی یادگار ویڈیو چلائی گئی، اور لاؤڈ اسپیکر پر گونج دار آواز میں اعلان ہوا:
"آج ہماری دعوت پر وہ بولر اس گراؤنڈ میں تشریف لایا ہے، جس کا سامنا کرنے سے پہلے بلے باز میچ سے ایک دن پہلے یہ سوچتے تھے کہ وہ کل کا میچ کھیلیں یا نہ کھیلیں!"
اس تاریخی اعلان کے بعد شعیب اختر کو پورے سرکاری پروٹوکول کے ساتھ گراؤنڈ کا چکر لگوایا گیا، جہاں نیپال کے ہزاروں کرکٹ فینز نے اپنی نشستوں سے کھڑے ہو کر تالیاں بجائیں اور راولپنڈی ایکسپریس کا وہ شاندار استقبال کیا جو تاریخ کا حصہ بن گیا اس سے پہلے نیپال میں کسی کرکٹر کا اتنا شاندار استقبال نہیں کیا گیا جو شعیب اختر کا کیا گیا
**ہیرے جیسے لوگ**
لاہور کی ایک چھوٹی سی ورکشاپ میں حاجی ریاض کے ہاتھوں سے گاڑیوں کے ڈینٹ اور پینٹ کی مرمت ہوتی رہتی ہے۔ مگر کچھ خاص صورتوں میں یہ کام مکمل طور پر مفت ہوتا ہے۔
برسوں پہلے حاجی ریاض کے والد لاہور کے ایک صاحب کے ڈرائیور تھے۔ ایک دن معمولی سی غلطی سے گاڑی کو ہلکا سا ایکسیڈنٹ ہو گیا اور اس پر صرف ایک ڈینٹ پڑ گیا۔ نقصان بڑا نہیں تھا، مگر سزا بہت سخت ملی۔ مالک نے مرمت کا سارا خرچہ ان کی جیب سے نکلوایا اور ساتھ ہی نوکری سے بھی فارغ کر دیا۔
انہی دنوں حاجی ریاض خود ڈینٹنگ پینٹنگ سیکھ رہے تھے۔ کچھ عرصہ بعد انہوں نے اپنی ورکشاپ کھول لی۔ پھر جب ان کے پاس ایسے غریب اور مجبور ڈرائیور آنے لگے جو غلطی سے مالک کی گاڑی کہیں ٹھوک بیٹھے ہوتے تھے، تو انہوں نے فیصلہ کیا کہ ایسے مستحق لوگوں کا کام فوری اور بلا معاوضہ کریں گے۔
یہ سلسلہ آج تک جاری ہے۔ ہر ہفتے ایک دو ایسے افراد آ ہی جاتے ہیں۔ ان میں کاروں کے ڈرائیور بھی ہوتے ہیں اور کرائے پر رکشہ چلانے والے غریب رکشہ ڈرائیور بھی۔ حاجی ریاض ان سب کا کام مفت میں کرتے ہیں۔
لوگ صدقہ جاریہ کی باتیں سنتے رہے ہیں۔ مگر لگتا ہے حاجی ریاض اپنے والد کے ساتھ ہوئی ناانصافی کا بدلہ بھی جاریہ لے رہے ہیں۔ اللہ کریم ان کی جان اور مال میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔
--
WE BLOODY CIVILIANS! CURSE US! WE ARE TRAITORS!
جنرل ایوب خان، تیرا شکریہ! تو پہلا ’’محبِ وطن‘‘ تھا جس نے باقاعدہ وطن کے ’’غداروں‘‘ کو بے نقاب کیا۔ قوم پر تیرا احسانِ عظیم ہے کہ عین انتخابات کے بیچ بانی پاکستان کی بہن، محترمہ فاطمہ جناح، ’’غدار‘‘ نکلیں! بتایا گیا کہ وہ بھارت کے ساتھ مل کر پختونستان بنانا چاہتی تھیں۔
پھر ذوالفقار علی بھٹو کی صورت میں ایک ’’غدار‘‘ ہماری صفوں میں گھس آیا۔ اس کی بیٹی بے نظیر بھٹو ’’سیکیورٹی رسک‘‘ قرار پائیں۔ بتایا گیا کہ وہ راجیو گاندھی کے ساتھ مل کر پاکستان توڑنے کی سازش میں ملوث تھیں۔ یوں ان سے بھی ملک کو ’’بچا لیا گیا‘‘!
میاں نواز شریف پر الزام لگا کہ وہ واجپائی کے ساتھ مل کر کشمیر کا سودا کر چکے تھے؛ ملک کو بمشکل بچایا گیا۔ کارگل میں ہزاروں جوانوں کی شہادت کا ذمہ دار بھی نواز شریف کو ٹھہرایا گیا۔ مودی کو جاتی عمرہ بلایا تو وہ پاکستان کے خلاف سازش قرار پائی۔ یوں ’’مودی کا یار‘‘ بھی ’’غدار‘‘ نکلا! بھارتی اسٹیل ٹائیکون سجن جندل کی نواز شریف سے مری میں ملاقات بھی پاکستان کے خلاف سازش ٹھہری۔ پھر جندل کے ساتھ بھارت میں اسٹیل مل لگانے کے مبینہ منصوبے کی کہانی سامنے آئی، اور نواز شریف گویا رنگے ہاتھوں ’’غداری‘‘ کرتے پکڑے گئے! اسی دوران یہ الزام بھی سامنے آیا کہ سلیمان شہباز کے پاور پلانٹ پر ’’را‘‘ کے جاسوس ٹھہرے ہوئے تھے۔
اور اب باری ہے عمران خان کی! بتایا جا رہا ہے کہ تحریکِ طالبان پاکستان اور افغان طالبان کے ساتھ مل کر پاکستان کی فوج کے خلاف سازش اور منصوبہ بندی میں مصروف ہیں ۔ عمران کے نظریات تو کم و پیش 25 جولائی 2018 وسلے دن جب RTS بیٹھا تھا ، طالبان کے گن
اس دن بھی گاتے تھے۔
OUR DECORATED HEROS
اب آئیے ’’محبِ وطنوں‘‘ کی فہرست کی طرف!
جنرل ایوب خان اور جنرل یحییٰ خان کی ’’قومی خدمات‘‘ بھی ملاحظہ ہوں۔ سر کریک کا معاملہ ہو، ۱۹۶۵ء کی جنگ اور اس کے بعد معاہدۂ تاشقند، یا مشرقی پاکستان کی علیحدگی اور بدترین شکست تک پہنچانے میں دونوں کا کردار، ان کی حب الوطنی پر کوئی حرف نہ آیا۔ دونوں کو درجنوں تمغوں اور قومی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کیا گیا۔
جنرل مشرف کے حصے میں پاکستان کو امریکیوں کے حوالے کرنے اور مسئلۂ کشمیر کو پسِ پشت ڈالنے جیسی ’’خدمات‘‘ آئیں۔ وہ بھی درجنوں تمغوں کے حامل رہے اور اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک ہوئے۔
جنرل باجوہ جنرل فیض حمید کا ’’منفرد اعزاز‘‘ ملاحظہ ہو۔ اپنی مرضی کا آرمی چیف لانے کے لیے اپنے ہی ادارے کے خلاف جلوس بعذریعہ عمران خان نکلوائے گئے تاکہ مارشلاء لگایا جا سکے۔ آگے چلیے! جبکہ واقعۂ نو مئی کے سب سے بڑے ذمہ دار بھی جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید ہیں۔ واقعے کی تفصیلات پھر کبھی سہی۔ دتمُظریفی جنرل باجوہ 29 مئی یوم شہدا کی تقریب میں اسلام آباد سلامی چبوترے پر جنرل عاصم منیر کے ساتھ مارچ پاسٹ کا معائنہ کرتے نظر آئے ۔
باقی، بغیر وردی والے، وطن کی بے حرمتی نو مئی واقعہ پر دس دس سال اور "بس بس"بس نہیں چلتا کہ غصہ کیسے اترے
بھارت میں کاکروچرز نے احتجاج کی اجازت کی کیا تعریف نکالی ہے ۔۔۔۔۔
" احتجاج ہمارا حق ہے اس کے لئے اجازت نہیں intimation اور undertakings ضروری ہوتی ہیں وہ ہم نے پولیس کو دے دی پولیس کون ہوتی ہے کہ ہم جن کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں ان سے ہی پوچھیں کہ احتجاج کر سکتے ہیں یا نہیں ہم نے intimation دے دی اب پولیس اس لحاظ سے لا اینڈ آرڈر کی صورت حال اور ٹریفک کے انتظامات کرے " کاکروچ جنتا پارٹی کے ترجمان کی پریس کانفرنس
ایک طرف ہم پاکستان کی سفارتی کامیابیوں اور میزائل پاور پر بڑا فخر کرتے ہیں دوسری طرف عالمی بنک کی ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان خطے کے اُن ممالک میں شامل ہے جہاں خط غربت سے نیچے افراد کی تعداد میں بہت اضافہ ہو چکا ہے اور خطے کے غریب ترین افراد کی تعداد میں سے 48 فیصد پاکستان میں رہتے ہیں
48% of Pakistan below the poverty line; yet borders remain “secure.” When elite capture drives the state, securitization follows extraction. Secure borders, vulnerable people. The math of hard security never adds up for those at the bottom. #Governance
https://t.co/47MZz1q7ZU
ویسٹ انڈیز کے لیجنڈ کرکٹر اور مشہور کمنٹیٹر این بشپ نے بھارتی تھرڈ امپائر کے غلط فیصلے پر بڑا سوال اٹھادیا این بشپ کا کہنا ہے جسطرح بھارتی بلےباز ایشن کشن کا کیچ جو بالکل کلیئر آؤٹ تھا اس کو ناٹ آؤٹ دیا چلو مان لیا کہ تھرڈ امپائر سے غلطی ہوئی لیکن سوال یہ ہے کہ یہ غلطی بھارتی ٹیم کے خلاف کھبی نہیں ہوئی اس سے پہلے ون ڈے سیریز میں تین غلط فیصلہ تھرڈ امپائر نے کیے جس کا فائدہ بھارت اور نقصان ویسٹ انڈیز ٹیم کو ہوا اگر تھرڈ امپائر غلط فیصلے کررہا ہے تو پھر ریویو سسٹم ختم ہی کرنا اچھا ہے مجھے اس فیصلے پر دلی افسوس ہوا جو کہ میرے لیے حیران کن تھا ایک کلیئر کیچ کو ناٹ آؤٹ قرار دیا میرے خیال میں ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز جیت سکتا تھا اگر امپائر کے متنازعے فیصلے نہیں ہوتے اور اب پہلے ٹی 20میں تھرڈ امپائر کے غلط فیصلے نے امپائرنگ کے معیار پر بڑا سوال اٹھا دیا
#INDvWI #cricket
عمان میں ایوارڈ لینے برطانیہ سے کوئی نہیں گیا،برازیل سے کوئی نمائندہ نہیں گیا،میانمار اور تیونس سے دو آرکیٹیکٹ گئے
کیا ہمارا ملک اتنا خوشحال ہے کہ ایک وزیر اعلی (مریم نواز)چار صوبائی وزراء کے ہمراہ ایوارڈ لینے خصوصی طیارے پر بیرون ملک گئیں
صحافی فصیح اللہ کا پنجاب حکومت سے سوال
" جو بچہ فرسٹ آتا ہے اسکو رات کو نیند بھی نہیں آتی ، مریم نواز نے پہلا پرائز لیا ہے مریم نواز کا ہی جانا بنتا تھا "
پنجاب حکومت کا جواب
میں اس وقت ہمارے ایم پی اے عبدالکریم خان کے ڈیرے پر ہوں، کل رات یہاں اس ڈیرے پر حملہ ہوا ہے۔ چادر اور چار دیواری کی بے توقیری کی گئی، گھر کے اندر بھی توڑ پھوڑ کی گئی، خواتین اور بچوں کی بے حرمتی کی گئی اور یہاں جتنی گاڑیاں تھیں، ان کو بھی نقصان پہنچایا گیا۔ میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا یہ ملک اس طرح چلے گا؟ آپ نے عدالتیں بنائی ہیں، پولیس ہے، کئی ادارے ہیں، تو ان کا کیا کردار ہے؟ یہ ڈکلیئر کر دیں کہ یہ ملک نہیں، جنگل ہے، بنانا ریپبلک ہے۔ یہ آئین کس لیے بنایا ہے، یہ قانون کس لیے بنایا ہے۔ ہم بالکل واضح کرنا چاہتے ہیں کہ ہمارا جمہوری حق ہم سے کوئی نہیں چھین سکتا۔ ہمارا جو جمہوری حق ہے، آئین ہمیں حق دیتا ہے، قانون ہمیں حق دیتا ہے، وہ کوئی ہم سے نہیں چھین سکتا۔ آپ جتنا جبر کر سکتے ہو، جتنے ظلم کر سکتے ہو، ان شاء اللہ ہم کھڑے رہیں گے اور آپ کے جبر اور آپ کے ظلم کا مقابلہ کریں گے، ان شاء اللہ تعالیٰ۔میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ گورنر صاحب نے کس قانون کے تحت سکیورٹی کی میٹنگ کی ہے؟ کیا آپ نے گورنر راج لگایا ہے، آپ نے ایمرجنسی لگائی ہے؟ کس قانون کے تحت گورنر سکیورٹی میٹنگ کر رہے ہیں۔ میں بلاول صاحب سے پوچھنا چاہتا ہوں، بلاول صاحب، آپ تو جمہوریت کے بڑے چیمپئن ہیں۔ بلاول بھٹو جمہوریت کا بہت راگ الاپتے ہیں۔ آپ بینظیر بھٹو کے فرزند اور ذوالفقار علی بھٹو کے نواسے ہیں۔ بلاول صاحب، کیا یہ آپ کی جمہوریت ہے؟ آپ اس ظلم کے ساتھ باقاعدہ شریک ہیں، آپ باقاعدہ اس حکومت میں شامل ہیں اور آپ کا گورنر غیر قانونی کام کر رہا ہے۔ہمیں کہتے ہیں کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمارا ساتھ نہیں دے رہے۔ آپ نے بائیس آپریشن کیے، کیا ان بائیس آپریشنز کے بعد امن قائم ہوا؟ کیا ان بائیس آپریشنز کے بعد یہاں دہشت گردی کا خاتمہ ہوا۔ ہماری تو بالکل کلیر پالیسی ہے کہ ہم دہشت گردی کا خاتمہ چاہتے ہیں، ہم امن کی بحالی چاہتے ہیں، ہر صورت میں اپنے لوگوں کو امن دینا چاہتے ہیں، لیکن آپ کو اپنی پالیسی پر نظرِ ثانی کرنے کی ضرورت ہے۔