عدالتی اصلاحات کے 'نام' پر ایک غیر معمولی ترمیم یہ بھی کی جا رہی ہے تاکہ 'سبق سکھایا جا سکے' ان اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کو جنہوں نے 'سچے واقعات مداخلت پریشر' کے خلاف کھڑے ہو کر عدالتی تاریخ میں پہلی دفعہ خط لکھا تھا سب کچھ ریکارڈ پر لائے تھے اب ان کو صوبوں میں ان کی رائے کیے بغیر 'ٹرانسفر' کے نام پر جو قانون سازی کی جا رہی ہے اس میں ان کو اور ان کے علاؤہ پوری جوڈیشری کو سبق سکھانا شامل ہے کہ 'جو آئندہ ہمت کرے گا بھگتے گا جو کہتے ہیں کرتے جاؤ آگے سے بولنے کی اجازت نہیں' اس قانون سازی سے یہ آسانی ہو جائے گی ان ججز کے پاس اہم کیس لگے گا تو طریقے سے دوسری جگہ بھیجوا دیا جائے گا جج پر اعتراض یا اس کے آرڈر کو چیلنج کرنے کی ضرورت ہی نہیں ہو گی
@MaryamNSharif Your federal govt is not giving the money for salary of health staff in KPK. You have started revamping of hospital in Punjab. ZULM HAI KPK K SAATH