@hassanayub92 دھمکیاں دینے کا مطلب یہ ہے کہ عوام بھی اس طرح کا ردعمل کرے جس طرح حکومت کر رہی ہے، شور شرابہ، افراتفری، ہنگامی حالت بنے اور فوج دوبارہ براہ راست مسلط ہوجائے۔
@soulat_pasha اس بیہودہ بیانیہ کے آڑ میں آدھا پاکستان تو پہلے جا چکا ہے اور اب بقیہ کو تہس و تار کیا جارہا ہے۔ اس وقت ریاست کو کوئی مسلہ نہیں، مسلہ عوام کا ہے، جن سے جینے کا حق چینا جارہا ہے، جن کو بغیر کسی جرم کے گھروں سے اٹھاکر غائب کیا جاتا ہے، جن کو آواز اٹھانے پر گولی مار دی جاتی ہے۔
@RShahzaddk آپ لوگوں کو جمائمہ کی کیا پڑی ہے۔ انکی مرضی ہے جس طرح زندگی گزارنا چاہے، آپ لوگوں کو اس سے کیا لینا۔ آپ کے پاس لکھنے کیلئے کوئی دوسرا ٹاپک نہئں۔ 27 تاریخ کی لانگ مارچ کی بات کرو۔ حکومتی حکمت عملی کی بات کرو۔ وغیرہ
@enkidureborn پی ٹی آئی کی جیل سے باہر کی لیڈر شپ مر چکی ہے۔ یہ سارے اس وقت صرف سہیل افریدی کی طرف دیکھتے ہی، ان سے خود کچھ بھی نہیں ہوسکتا۔ یہ نہ اپوزیشن کرسکتے ہیں اور نہ پارٹی کی قیادت
@RShahzaddk سب سے بڑی خرابی اور دیدہ دلیری یہ ہے کہ انہیں قرضوں میں جھکڑی اس غریب قوم کو لوٹنے کی کوئی پشیمانی ہئ نہیں۔ ڈٹ کے کہہ رہی ہیں، میں لندن پنجاب گورنمنٹ کے جہاز پر گئ ہوں، یہ کوئی برائی نہیں ہے اور پھر بھی جاونگی یہی جہاز استعمال کرکے۔
@PTIofficial بھائی آپ سب کو معلوم ہے کہ سپریم کورٹ بے بس ہے، واویلا کرنے کی کیا ضرورت ہے۔ اگر بازووں میں زور ہے کرکے دکھائیں ورنہ کسی مسیحا کے انتظار میں نہ بیتھیں۔
@PTIofficial بات بالکل واضح ہے ۔ یہ اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ کا گٹھ جوڑ تھا۔ اسٹیبلشمنٹ سے متعلق دو بل اسمبلی میں آنے تھے، عدالت نے خان کو ہسپتال شفٹ کرنے کا حکم دیا۔ تو اہل اقتدار اور حزب مخالف دونوں نے اپنی اپنی حکمت عملی کے تحت بل پر لب کشائی گناہ سمجھا۔ بل پاس ہوئے اور خان اڈیالہ میں رہ گیا!!
@Fahdhusain The issue is very simple and straight forward. The staff on duty at that very time are solely responsible for this mishap. If had there been the duty staff available on their duty they could easily lift the kids and get them out of risk.
@RShahzaddk یہ طلبا اور انتظامیہ کا معاملہ ہے۔ شکر ہے کہ اس ملک میں عمران خان پی ٹی ائی بنائی۔۔۔۔ اب اپ لوگ برطانیہ، امریکہ مشرق وسطی اور پوری دنیا میں جہاں کہیں کوئی واقعہ رونما ہوجائے اس کا گند عمران خان اور اسکی پارٹی پر ڈالتے جائیں تاکہ تم سب بمع حکومت کے اپنی نالائقی اس میں چپاتے رہو۔
@RShahzaddk شہزاد صاب!!! آپ کی طرف سے طرف داری کی باتیں دیکھکر مزہ نہیں ایا۔ بات جو حق ہوتی ہے وہ حق ہوتی چاہے حق کرنل کے خلاف جاتی ہے یا جرنل کے خلاف۔ ہمت کرو، ھوصلہ کرو، سچ کے ساتھ رہو، حق کے ساتھ رہو، شائیں بائیں نہ کرو۔
@Wajahat_PTI_ اپ کی بات درسے ہے، اگر نون لیگ کی یہ کارکردگی برقرار رہی تو یقینا کچھ عرصہ بعد لوگ خود کو نوں لیگ کے ساتھ اپنی وابستگی ظاہر کرنے میں عار محسوس کرینگے۔
@Wajahat_PTI_ آپ کی باتوں میں کافی وزن ہے۔
منی بدنام ہوئی ڈارلنگ تیرے لئے۔۔۔
ایک تو عوام کی پسند پر لات مار کر عوام کی نفرت مول لی اور دوسری یہ کہ سسلی مافیہ شریفوں کو لانچ کر اتنا بدبو پھیلا کہ اب خود بھی ناک اور منہ چھپا رہے ہیں ۔
@Wajahat_PTI_ نئے صوبوں کی منظوری پارلیمنٹ نے ہی دینی ہے۔ اگر پارلیمنٹ اس پر راضی نہیں اور نہ پارلیمنٹ میں موجود سیاسی پارٹیوں کی یہ خواہش رہی ہے تو ان میں اتنی ہمت اور حوصلہ تو ہونا چاہئے کہ کوئی فرد واحد ان پر اپنی خواہش مسلط نہ کردے۔
@RShahzaddk کیا نئے صوبے بنانا ہی اس مسلے کا واحد حل ہے۔ یہ حل نہیں بلکہ فرد واحد کی خواہش ہے۔ فرد واحد کی خواہش کیلئے ملک پر نئے تجربات مسلط نہ کئے جائے۔
سب سے اہم مسلے کی طرف آپ نے خود اشارہ کیا۔ اکآونٹیبیلٹی کو مصبوط اور مربوط کرنا چاہئے۔ ملک کے اہم فیصلوں کو سیاسی جماعتوں پر چھوڑ دیں۔
پاکستان میں نئے صوبوں کا قیام
پارلیمنٹ میں موجود تمام بڑی سیاسی جماعتوں نے نہ کبھی نئے صوبے بنانے کی خواہش ظاہر کی ہے اور نہ کسی دوسرے شخص یا ادارے کی خواہش کیلئے اس پر تیار نظر آئے ہیں۔
پھر اس پر بحث کی کیا ضرورت ہے۔ آخر منظوری تو پارلیمنٹ نے ہی دینی ہے۔
@Wajahat_PTI_ نئے صوبوں کی منظوری پارلیمنٹ نے دینی ہے۔ اگر پارلیمنٹ نہیں چاہتی تو فرد واحد کی کیا مجال ہے کہ قوم پر اپنے خواہش کے فیصلے مسلط کرے۔ پارلیمنٹ ممبران کو مضبوط ہونا چاہئے، یہ بیچارے تو لگے ہوئے ہیں روزانہ فرد واحد کے اندر اختیارات کی انبار لگائے رکھتے ہیں۔ لعنت ہو ان ممبران پر۔