وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر خواتین پر تشدد اور تیزاب گردی جیسے سنگین جرائم کے خلاف پنجاب پولیس کی زیرو ٹالرنس پالیسی پر سختی سے عمل درآمد جاری ہے۔ ملتان پولیس کی بروقت کارروائی، تیزاب گردی کے افسوسناک واقعہ میں ملوث مرکزی ملزم کو صرف 24 گھنٹوں میں گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم نے اپنی ساس اور سالی پر تیزاب پھینکا تھا۔
ایس پی صدر خدیجہ عمر نے اسپتال جا کر متاثرہ خواتین کی عیادت کی اور انہیں یقین دلایا کہ انصاف کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی۔
#PunjabPolice #MultanPolice #ZeroTolerance #Justice
The emotional toll of uncertainty is often more exhausting than the physical danger. The anxiety of not knowing when or if things will return to normal, compounded by the fear for our loved ones, makes the decision to evacuate incredibly difficult. #Floods2025
They have to be evacuated forcefully as water has reached their houses. The only thing he ran for to pick up with him was this little puppy. #flood2025#shujabad#chanabflood
سپیشل انیشیٹو پولیس سٹیشنز کیا ہیں اور یہ کیسے شہریوں کو اسٹیٹ آف دی آرٹ ماحول میں جدید سہولیات فراہم کر رہے ہیں،
سپیشل انیشئیٹو پولیس سٹیشنز کے قیام کے بعد عوام الناس کو سہولیات کی فراہمی کے تسلسل کو کیسے برقرار رکھا جا رہا ہے جانیئے
ایس ڈی پی او ٹاؤن شپ ڈاکٹر خدیجہ عمرسے
پولیس نے بچوں سے زیادتی کرنے والا گروہ گرفتار کرکے 5 بچوں کو بازیاب کروالیا۔ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے ملزمان کی گرفتاری پر اے ایس پی سرکل خدیجہ عمر اور ایس ایچ او مصطفیٰ ٹاون عثمان یونس کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ بچوں اور خواتین سے بدسلوکی کے ملزم بچ نہیں سکیں گے
2021 اور 2022 کے ڈیٹا پر تیار کی گئی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں ایک کروڑ 11 لاکھ، سندھ میں 76 لاکھ، پختونخوا میں 36 لاکھ، بلوچستان میں 31 لاکھ اور اسلام آباد میں 80 ہزار بچے اسکول جانے سے محروم ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ اسکول جانے کی عمر کے 39 فیصد بچے اسکولوں سے باہر ہیں، بلوچستان میں سب سے زیادہ 65 فیصد بچے اسکول سے باہر ہیں۔
https://t.co/XR9zoaZ0ml
@alibabakhel Met Sir Ishtiaq Marwat once after joining my posting in Peshawar . He is thorough gentleman and very humble and learned officer indeed. Farewell Sir.
@Adele22925251@unwomen_pak Get your facts right. Things have gone far ahead than what is going on in your mind. Obviously there is room for improvement and for the same we need to make efforts.
@Numanbacha20@unwomen_pak The second lady officer sitting isn’t a PSP officer and given the equal opportunity to talk. The division isn’t in our mind. Instead well said by someone, “For what you see and hear depends a good deal on where you are standing: it also depends on what sort of person you are.”