کروا چوتھ کے ورت سے کوئی فائدہ نہیں، اس لیے شاستروں میں اس کو فضول بتایا ہے۔ (گیتا جی ادھیائے 6 شلوک 16 ) ورت کو منع کیا ہے۔
#کرواچوتھـ_شاستروِرُدھ_سادھنا
کبیر جی نے کہا ہے کہ:-
جو جاکی شرنا بسے، تاکو تاکی لاج۔
جل سونہی مچھلی چڑھے، بہہ جاتے گجراج۔
جو سادھک جس رام (دیوَ-پربھُو) کی بھگتی پُورے یقین سے کرتا ہے تو وہ رام اس سادھک کی عزت رکھتا ہے۔
ٰ
#کبیر_صاحب_کی_وانی
کبیر، رام کرشن سے کون بڑا، تِنہوں بھی گُرو کینہہ۔
تین لوک کے وے دھنی، گُرو آگے آدھین۔
کبیر جی نے کہا ہے کہ آپ جی شری رام اور شری کرشن جی سے تو کسی کو بڑا نہیں مانتے۔ یہ تین لوک کے مالک (دھنی) ہوکر بھی اپنے گُرو جی کے آگے جُھکتے ہیں۔
#کبیر_صاحب_کی_وانی
چاروں یُگ پرمان!
ست یُگ میں ست سُکرت کہہ ٹیرا، تریتا نام مُنیِندر میرا۔
دُواپر میں کروُنامئی کہایا، کل یُگ نام کبیر دھرایا۔
کبیر پرماتما چاروں یُگوں میں الگ الگ ناموں سے اس پرتھوی پر سہ شریر پرکٹ ہوتے ہیں اور اپنی معلومات خود ہی دیتے ہیں۔
#کبیر_صاحب_کی_وانی
اوَدھُو اویگت سے چل آیا، کوئی میرا بھید مرم نہیں پایا۔
نا میرا جنم نا گربھ بسیرا، بالک بن دِکھلایا۔
کاشی نگر جل کمل پر ڈیرا، تہاں جُلاہے نے پایا۔
کبیر پرمیشور جی کا جنم ماتا کے گربھ سے نہیں ہوا تھا وہ فقط شکتی والے اور اویناشی پرمیشور ہیں۔
#کبیر_صاحب_کی_وانی
#کبیر_صاحب_کی_وانی
کبیر صاحب جی نے سُکشم وید میں کہا ہے:-
گُرو بِن کاہُو نا پایا گیانا، جیوں تھوتھا بُھس چھڑے مُوڈ کسانا۔
گُرو بِن وید پڑھے جو پرانی، سمجھے نا سار رہے اگیانی۔
❤️❤️
#کبیر_صاحب_کی_وانی
Kabir is God
God Kabir appeared before Shri Nanak Dev Ji on the bank of river Bein and took him to Satlok (Sachkhand) and showed him His SatPurush form and then on the third day left him back on the Earth.Sant Rampal Ji Maharaj